Xiaomi Mi 11 Lite Price in Pakistan & Specifications

Xiaomi Mi 11 Lite Price in Pakistan & Specifications

تعارف:

زیومومی ایم آئی 11 لائٹ Xiaomi Mi 11 Lite مارکیٹ میں لونچ کیا گیا گیا ہے۔ زیومومی ایم آئی 11 لائٹ Xiaomi Mi 11 Lite جو کہ اچھے ڈیزائن اور اچھی سپیسفکیشنس Specificationsکے ساتھ بنایا گیا ہے۔ زیومومی ایم آئی 11 لائٹ Xiaomi Mi 11 Lite میں  ایک اچھاچپ لگایا گیا ہے جو کہQualcomm SM7125 Snapdragon 732G (8nm)  ہے جو کہ کافی بہترین اور تیز ہے اس کے پروسیسر کی بات کریں تووہ Octa-Core لگایا گیا ہے۔جو کہ سمارٹ فون کو اور بھی تیز بناتا ہے۔جس کے ساتھ Adreno 618 جی پی یوGPU لگایا گیا ہے۔ اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.55 inches رکھا گیا ہےجس کی ریزولوشن1080x2400 Pixels (~ 402PPI)ہے جو کہ AMOLED capacitive touch screenہے۔ اس موبائل فون کی ریم 6GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 128GBسٹوریج  ہے۔ اس موبائل فون میں دو سم سلوٹس دی گئی ہے ۔ زیومومی ایم آئی 11 لائٹ Xiaomi Mi 11 Lite کےتین  مین کیمرےہیں جس میں64MP کا وائیڈ کیمرہ اور 5MP کامائیکروMicro کیمرہ دیا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ 8MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ  بھی دیا گیا ہے۔ زیومومی ایم آئی 11 لائٹ Xiaomi Mi 11 Lite کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ16 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہےجس کی ُلک ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح ہے۔ اس موبائل فون کا فنگر پرنٹ سینسر بھی سکرین کے اندر ہی دیا گیا ہے۔ اس کی بیٹری کی بات کریں تو زیومومی ایم آئی 11 لائٹ Xiaomi Mi 11 Lite کی بیٹری 4250 mAh جو کہ 33W فاسٹ چارجر کے ساتھ ہے۔


:Design and Display

ڈیزائن اور ڈسپلے:

اگرہم زیومومی ایم آئی 11 لائٹ Xiaomi Mi 11 Lite کے ڈیزائن کی بات کریں تو اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.55inches رکھا گیا ہے ہے جس کی ریزولوشن1080x2400 Pixels (~ 402PPI)ہے جو کہ AMOLED capacitive touch screenہے۔ اس سمارٹ فون کا فرنٹ کیمرہ چھوٹے سے سراخ کی طرح سمارٹ فون کی سکرین کے اندر لگایا گیا ہے۔ اس سمارٹ فون کا فنگر پرنٹ سینسر ڈسپلے کے اندر دیا گیا ہے ۔ اس موبائل فون کے ڈسپلے کی خاص بات اس کے بیزل bezel کافی چھوٹے رکھے گئے ہیں ۔ اس کے چار مین کیمرے ہیں جن کے ساتھ ایک LED لائٹ بھی دی گئی ہے۔ اور ایک فرنٹ سیلفی کیمرہ بھی موجود ہے۔

Colors:

رنگ:

زیومومی ایم آئی 11 لائٹ Xiaomi Mi 11 Lite کےرنگ کی بات کی جائے تو یہاں پر زیومومی ایم آئی 11 لائٹ Xiaomi Mi 11 Liteکے رنگ میں بوبا کالا(Boba Black)رنگ،  پیچ پنک (Peach Pink) رنگ، ببل گم نیلا(Bubblegum Blue)رنگ موجود ہے۔ جو کہ انتہائی خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا ہیں۔


Internal Storage:

میموری:   

    زیومومی ایم آئی 11 لائٹ Xiaomi Mi 11 Lite اچھی میموری اورایک اچھے پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں Octa-Core پروسیسر لگایا گیا ہےجس کی چپ کی بات کریں جو کہQualcomm SM7125 Snapdragon 732G (8nm)  ہے جو کہ کافی بہترین اور تیز ہے۔ زیومومی ایم آئی 11 لائٹ Xiaomi Mi 11 Lite موبائل فون کی ریم 6GBدی گئی ہے جس کے ساتھ 128GBسٹوریج ہے۔اس سمارٹ فون میں اچھے سپیکرز لگائے گئے ہیں۔آپ کارڈ بھی استعمال کرسکتے ہیں میموری کارڈ کی سہولت بھی دی گئی ہے۔

:Camera

کیمرہ :

زیومومی ایم آئی 11 لائٹ Xiaomi Mi 11 Lite سمارٹ فون کے کیمرے بہت ہی کمال کے لگائے گئیں ہے ۔اس موبائل فون میں تین کیمرے دیئے گئے ہیں۔ جس میں64MP کا وائیڈ کیمرہ اور 5MP کامائیکروMicro کیمرہ دیا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ 8MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ بھی دیا گیا ہے۔

 زیومومی ایم آئی 11 لائٹ Xiaomi Mi 11 Lite کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ16 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہےجس کی ُلک ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح ہے۔

 Battery and Price:

بیٹری اور قیمت:               

زیومومی ایم آئی 11 لائٹ Xiaomi Mi 11 Lite سمارٹ فون میں ایک اچھی بیٹری لگائی گئی ہے جس کا سائیز 4250 mAh ہے جو کہ 33W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔

زیومومی ایم آئی 11 لائٹ Xiaomi Mi 11 Lite سمارٹ فون کی قیمت پاکستانی روپے میں 43,999 روپے رکھی گئی ہے۔

یہ موبائل فون ایک سال کی وارنٹیWarranty کے ساتھ آتا ہے۔

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کوزیومومی ریڈمیXiaomi Redmiکے نئے آنے والے ماڈل کے بارہ میں آگاہ کرنا ہے۔ زیومومی ایم آئی 11 لائٹ Xiaomi Mi 11 Lite مارکیٹ میں لونچ کیاگیا ہے جو کہ ایک بہت ہی اچھا سمارٹ فون ہے۔جس میں اچھا پروسیر، جی پی یو لگا ہوا ہےاور فاسٹ چارجنگ بھی دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس موبائل فون کے کیمرے بہت ہی اچھی کوالٹی کے لگائے گئے ہیں۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

 

Post a Comment

Previous Post Next Post