What is a computer? Why do we use computers?

What is a computer? Why do we use computers?

کمپیوٹر:

کمپیوٹرComputer ایک ایسی الیکٹرونک ڈیوائس ہے جو کئی قسم کےکام سرانجام دیتی ہے جیسے کہ حساب کتاب کرنا کسی بھی قسم کا ڈیٹا کو سٹور کرنا وغیرہ وغیرہ پہلا کمپیوٹرComputer 1940میں بنایا گیا آج کل کمپیوٹرزComputers ہر جگہ استعمال کئے جاتے ہیں کمپیوٹر کو گھر، سکول ،کالج، آفس ، ہوٹلوں ، ریلوے اسٹیشن اور دکانوں وغیرہ پر استعمال کیا جارہا ہے مختلف قسم کے کمپیوٹرComputer موجود ہیں جیسا کہ لیپ ٹاپ جیسے کمپیوٹرزComputers زاتی کمپیوٹرComputer، کمپیوٹرزComputers کئی قسموں، کئی رنگوں کئی سائز میں ملتے ہیں پہلے کمپیوٹرزComputers میں ماؤس ، سی پی یو CPU، کی بورڈ موجود ہوتا تھا۔ جدید دور کے کمپیوٹرزComputers میں یہ سب ایک چھوٹے سے لیپ ٹاپ میں شامل کردیا گیا جو جگہ بھی کم لیتا ہے اور بآسانی کہی بھی لے جایا جاجسکتا ہے کمپیوٹرزComputers پر جلدی اور بآسانی کوئی بھی کام کیا جاسکتا ہے ہم کمپیوٹرزComputers پر انٹرنیٹ کے ذریعے کہی بھی بات کرسکتے ہیں انٹرنیٹ ایک ایسا کمپیوٹرComputer نیٹ ورک ہے جس سے جو کمپیوٹرComputerاستعمال کرتے ہیں ان کو سہولت ملتی ہے کہیں بھی ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ قائم کرنے میں انٹرنیٹ اور کمپیوٹرComputer کی مدد سے کہیں بھی ویڈیوز، آڈیوز پر بات کرسکتے ہیں۔ آج کل کے دور میں کمپیوٹرComputer ہماری زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے۔

ہم کمپیوٹر کیوں استعمال کرتے ہیں؟

ہم کمپیوٹرزComputers زیادہ اس لئے بھی استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ ہمارے کام کو جلدی کرنے میں آسانی پیداکرتا ہے کمپیوٹرComputer ایک ہی قسم کے کاغذات کو ایک مرتبہ کھلنے میں مدد دیتا ہے ۔ اور ان کو سٹور بھی کرتا ہے جبکہ دوسری طرف کئی لوگ کمپیوٹرComputer کو  اپنے آپ کو خوش کرنے کیلئے، فلمیں دیکھنے کیلئے،گانے سسنے کیلئے اور گیم کھیلنے کیلئے استعمال کرتے ہیں جیسے کہ آج کل بہت سی گیم جیسے کہ PUBG، Free Fire اور بھی بہت سی ان گیموں کو کھیلنے کیلئے کمپیوٹر کا استعمال کررہے ہیں۔

وجوہات:

·        رفتار

·        اعتبار

·        مستقل مزاجی

·        مواصلات

·        ایسٹوریج

رفتار:

لوگ کمپیوٹرComputer کو اپنے کاموں کو جلدی اور آسانی سے حاصل کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں۔

اعتبار:

کچھ لوگ کمپیوٹرComputer کو اس لئے  بھی استعمال کرتے ہیں کیونکہ انسان کسی نہ کسی چیز سے متاثر ہوجاتے ہیں اور کچھ غلط قدم اٹھا لیتے ہیں جس سے وہ اپنی ملازمت تک کھودیتے ہیں۔

مستقل مزاجی:

کمپیوٹر Computerاپنی مستقل مزاجی سے دن بھر کام کرسکتا ہے جب تک اس میں کوئی نقص یاوائرس نہ نکل آئے۔

مواصلات:

کمپیوٹرComputer ہمارے درمیان ایک چھا رابطہ قائم کرنے والا بھی ہے کیونکہ اس میں موجود سافٹ ویئر ہمیں کہیں بھی بیٹھے بات کرواسکتا ہے رابطہ کرواسکتا ہے۔

ایسٹوریج:

کمپیوٹرComputer انسان کی نسبت بہت بڑی بڑی چیزوں، فائلز کاغذات کو سٹور کرسکتا ہے جو ایک عام انسان بھول جاتا ہے۔

فائدے:

·        کمپیوٹرComputer کی ٹیکنالوجیTechnology کو استعمال کرکے ہم گھر بیٹھے کسی بھی جگہ بیٹھے اپنے گھروالوں دوستوں رشتہ داروں سے باتیں کرسکتے ہیں۔

·        کمپیوٹرComputerکی مدد سے اس میں موجود  نقشوں کی مدد سے ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کو اسانی سے طہ کرسکتے ہیں۔

·        کمپیوٹر Computerکی مدد سے میں اس میں سے آن لائن ورزش اور دائٹ پلان دیکھ کر صحت یاب ہوسکتے ہیں

·        کمپیوٹرComputer ٹیکنالوجی Technologyاستعال کرکے اسے روبوٹ بنائے گئے ہیں۔ جو آج کل ہسپتالوں اور کئی جگہوں پر استعمال کیا جارہے ہیں۔

·        کمپیوٹرComputer کی مدد سے گھر بیٹھے کھانا پینا کپٹرے  ہر چیز آئن لائن آرڈر کرکے منگواسکتے ہیں۔

نقصانات:

·        کمپیوٹرComputer ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے ہماری ازدواجی اور باہری زندگی بری طرح سے خراب ہورہی ہے۔

·        بہت سی ویب سائٹ استعمال کرکے موبائل کو لوکیٹ کیا جارہا جو خط رناک ثابت ہوسکتاہے۔

·        آج کل آئن لائن گیموں نے بچوں کو کتابوں سے بہت دور کردیا ہے۔

·        کمپیوٹرComputerٹیکنالوجی استعمال کرکے جو روبوٹ بنائے گئے ہیں وہ بیروزگاری کا بہت بڑا سبب بن گئی ہے جس سے لاکھوں لوگ بیروز گار بیٹھے ہیں کیونکہ روبوٹ انسانوں کی نسبت زیادہ تیزی سے کام کرتے ہیں اس لئے زیادہ تر کمپنیاں روبوٹس کو ترجیح دے رہی ہیں۔

مختصر حالات:

مختصر کہا جائے تو ڈویلیپمنٹ ٹیکنالوجیTechnology ہمیں فائدے بھی بہت دیتے ہیں لیکن دوسری طرف نقصانات بھی بہت ہیں۔

 

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کو کمپیوٹرComputer کے بارہ میں آگاہ کرنا تھا۔مختصر کہا جائے تو ڈویلیپمنٹ ٹیکنالوجی ہمیں فائدے بھی بہت دیتے ہیں لیکن دوسری طرف نقصانات بھی بہت ہیں۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

1 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post