OnePlus Nord N10 Price in Pakistan & Specifications

OnePlus Nord N10 Price in Pakistan & Specifications

تعارف:

ون پلس نورڈ OnePlus Nord N10مارکیٹ میں لونچ کیا گیا ہے۔ ون پلس نورڈ OnePlus Nord N10 جو کہ  اچھے ڈیزائن اور اچھی سپیسفکیشنس Specificationsکے ساتھ بنایا گیا ہے۔جس کی قیمت کافی کم رکھی گئی ہے۔ون پلس نورڈ OnePlus Nord N10 میں  ایک اچھاچپ لگایا گیا ہے جو کہQualcomm SM6350 Snapdragon 690 5G (8nm)  ہے جو کہ کافی بہترین اور تیز ہے اس کے پروسیسر کی بات کریں تووہ Octa-Core لگایا گیا ہے۔جو کہ سمارٹ فون کو اور بھی تیز بناتا ہے۔جس کے ساتھ Adreno 619L جی پی یوGPU لگایا گیا ہے۔ اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.5 inches رکھا گیا ہےجس کی ریزولوشن1080x2400 Pixels (~ 406PPI)ہے جو کہ IPS LCD capacitive touch screenہے۔ اس موبائل فون کی ریم 6 GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 128GBسٹوریج ہے۔ اس موبائل فون میں دو سم سلوٹس دی گئی ہے ۔جبکہ میموری کارڈ کی سہولت نہ دی گئی ہے۔ ون پلس نورڈ OnePlus Nord N10 کےچار مین کیمرےہیں جس میں64MP کا وائیڈ کیمرہ اور 2MP کامائیکروMicro کیمرہ دیا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ 8MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ  بھی دیا گیا ہے۔چوتھا کیمرہ 2MPکا depthکیمرہ دیا گیا ہے۔ ون پلس نورڈ OnePlus Nord N10کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ16 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہےجس کی ُلک ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح ہے۔ اس موبائل فون کا فنگر پرنٹ سینسر بھی سکرین کے اندر ہی دیا گیا ہے۔ اس کی بیٹری کی بات کریں تو ون پلس نورڈ OnePlus Nord N10 کی بیٹری 4300 mAh جو کہ 30W فاسٹ چارجر کے ساتھ ہے۔


:Design and Display

ڈیزائن اور ڈسپلے:

ون پلس نورڈ OnePlus Nord N10  کے ڈیزائن کی بات کریں تو اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.5inches رکھا گیا ہے ہے جس کی ریزولوشن1080x2400 Pixels (~ 406PPI)ہے جو کہ IPS LCD capacitive touch screenہے۔ اس سمارٹ فون کا فرنٹ کیمرہ چھوٹے سے سراخ کی طرح سمارٹ فون کی سکرین کے اندر لگایا گیا ہے۔ اس سمارٹ فون کا فنگر پرنٹ سینسر ڈسپلے کے اندر دیا گیا ہے ۔ اس موبائل فون کے ڈسپلے کی خاص بات اس کے بیزل bezel کافی چھوٹے رکھے گئے ہیں ۔ اس کے چار مین کیمرے ہیں جن کے ساتھ ایک LED لائٹ بھی دی گئی ہے۔ اور ایک فرنٹ سیلفی کیمرہ بھی موجود ہے۔


Colors:

رنگ:

ون پلس نورڈ OnePlus Nord N10 کےرنگ کی بات کی جائے تو یہاں پر ون پلس نورڈ OnePlus Nord N10 کے رنگ میں مڈنائیٹ آئیس (Midnight Ice) رنگ موجود ہے۔ جو کہ انتہائی خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا ہیں۔اس موبائل میں صرف ایک ہی رنگ دیا گیا ہے۔


Internal Storage:

میموری:        

     ون پلس نورڈ OnePlus Nord N10 اچھی میموری اورایک اچھے پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں Octa-Core پروسیسر لگایا گیا ہےجس کی چپ کی بات کریں جو کہQualcomm SM6350 Snapdragon 690 5G (8nm)  ہے جو کہ کافی بہترین اور تیز ہے۔ جو کہQualcomm SM6350 Snapdragon 690 5G (8nm)  ہے موبائل فون کی ریم 6 GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 128GBسٹوریج  ہے۔اس سمارٹ فون میں اچھے سپیکرز لگائے گئے ہیں۔اس موبائل فون میں میموری کارڈ کی سہولت دستیاب ہے۔


:Camera

کیمرہ :

ون پلس نورڈ OnePlus Nord N10 سمارٹ فون کے کیمرے بہت ہی کمال کے لگائے گئیں ہے ۔چارمین کیمرے دیئے گئے ہیں۔ جس میں64MP کا وائیڈ کیمرہ اور 2MP کامائیکروMicro کیمرہ دیا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ 8MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ  بھی دیا گیا ہے۔چوتھا کیمرہ 2MPکا depthکیمرہ دیا گیا ہے۔

ون پلس نورڈ OnePlus Nord N10کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ16 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہےجس کی ُلک ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح ہے۔


 Battery and Price:

بیٹری اور قیمت:               

ون پلس نورڈ OnePlus Nord N10 سمارٹ فون میں ایک اچھی بیٹری لگائی گئی ہے جس کا سائیز 4300 mAh ہے جو کہ 30W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔

ون پلس نورڈ OnePlus Nord N10 سمارٹ فون کی قیمت پاکستانی روپے میں 59,999 روپے رکھی گئی ہے۔

یہ موبائل فون ایک سال کی وارنٹیWarranty کے ساتھ آتا ہے۔

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کو ون پلس OnePlusکے نئے آنے والے ماڈل کے بارہ میں آگاہ کرنا ہے۔ ون پلس نورڈ OnePlus Nord N10مارکیٹ میں لونچ کیاگیا ہے جو کہ ایک بہت ہی اچھا سمارٹ فون ہے۔جس میں اچھا پروسیر، جی پی یو لگا ہوا ہےاور فاسٹ چارجنگ بھی دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس موبائل فون کے کیمرے بہت ہی اچھی کوالٹی کے لگائے گئے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ اس ماڈل کی قیمت کافی کم رکھی گئی ہے۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

Post a Comment

Previous Post Next Post