Complete Guide About Mobile App Development in 2021

Complete Guide About Mobile App Development in 2021

موبائل ایپلیکیشن ڈویلپمنٹ:

موبائل ایپلیکیشن ڈویلپمنٹ سافٹ ویئر ایپلی کیشنز بنانے کا عمل ہے جو ایک موبائل ڈیوائس پر چلتی ہے، اور ایک موبائل ایپلی کیشن ریموٹ کمپیوٹنگ و سائل کے ساتھ ٹیت ورک کنکشن کو استعمال کرتی ہے لہذا ایک موبائل ڈویلیمنٹ کے ساتھ ساتھ سافٹ ویئر انسٹال کرنے کا عمل بنانا  شامل ہے اور دوبارہ رسائی کے ساتھ APIڈیٹا تک رسائی اور ٹارگٹ ڈیوائسز پر ایپلیکیشن تک کی جانچ پڑتال شامل  ہے۔

موبائل ایپلی کیشنز اور ڈیوائس پلیٹ فارم:

جدید اسمارٹ فون ماکیٹ میں دو پلیٹ فارم شامل ہیں ایک ایپل انکا IOS پلیٹ فارم ہے IOS ایسا آپریٹنگ سسٹم ہےجو ایپل کو مقبول بنانے میں طاقت رکھتا ہے/دیتا ہے۔ دوسرا پلیٹ فارم Androidکا ہے نہ صرف گوگل بلکہOMEs بھی اپنے اسمارٹ فونز میں Androidکےآلات استعمال کرتے ہیں اس دونوں ایپلی کیشنز کی تعمیر کے دوران کچھ ایک جیسی خصوصیات شامل ہیں لیکن ایپل IOSکو خصوصی اپنے سمارٹ فونز کے آلات کیلئے استعمال کرتا ہے جبکہ گوگل Androidکو دوسری کمپنیوں کیلئے بھی دستیاب بنادیتا ہے بشرط یہ کہ وہ مخصوص ضروریات کو پورا کریں جیسے کہ وہ کچھ گوگل کی ایپلی کیشنز شامل کریں۔ ڈویلپرز کئی Apps بناسکتا ہے ان دونوں پلیٹ فارم کے آلات کو نشانہ بناکر۔

نقطہ نظر:

ایپلی کیشنز بنانے کے دوران کے چار بڑے نقطہ نظر:

·        آبائی موبائل ایپلی کیشن

·        کراس پلیٹ فارم آبائی موبائل ایپلی کیشنر

·        ہائیبرڈ موبائل ایپلی کیشنز

·        پروگریسو ویب ایپلی کیشنز

آبائی موبائل ایپلی کیشن:

آبائی موبائل ایپلی کیشنز کو پروگرامنگ زبان اور فریم ورک میں لکھا جاتا ہے جو پلیٹ فارم Owner سے مہیا ہوتی ہے IOS اور Android جیسے آپریٹنگ سسٹم پر یہ آلات چل رہے ہیں۔

 

کراس پلیٹ فارم آبائی موبائل ایپلی کیشنر:

کراس پلیٹ فارم ایپلی کیشنر کو کئی طرح کی پروگرامنگ زبانوں اور  فریم ورک میں لکھا جاسکتا ہے لیکن آبائی ایپلی کیشن کے ڈیوائس کے آپریٹنگ سسٹم پر براہ راست چلایا جاتا ہے۔

 

ہائیبریڈ موبائل ایپلی کیشنز:

ہائیبریڈ موبائل ایپلی کیشن آج کل کی ٹیکنالوجی جیسے JAVA، HTML، CSS جیسی ویب کے ساتھ بنی ہے ہائیبرڈ ہیش Web container پرکام کرتی ہے۔

 

پروگریسو ویب ایپلی کیشنز:

دوسری ایپلی کیشن کی نسبت PWA ایک ایسی ایپلی کیشن ہے جو براؤزر Browsers کی صلاحتوں کو ایک Set میں استعمال کرتا ہے جیسے کہ آن لائن کی بجائے آف لائن کام کرنا، بیک گراؤنڈ،App چلانا اور ڈیوائس کی ہوم اسکرین پر ایک ایک لنک شامل کرنا۔

 

نتیجہ:

آج کی پوسٹ کامقصد آپ کوموبائل ایپلیکیشن ڈویلپمنٹ کے بارہ میں آگاہ کرنا تھا۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

 

1 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post