Apple iPhone 12 Price in Pakistan & Specifications


Apple iPhone 12 Price in Pakistan & Specifications

تعارف:

ایپل آئی فون Apple iPhone 12 کو 2020 میں لونچ کیا گیا ہے۔ ایپل آئی فون Apple iPhone 12بھی باقی ایپل فونز کی طرح ہمیشہ سے ہی اچھے ڈیزائن اور اچھی سپیسفکیشنس Specificationsکے ساتھ بنایا گیا ہے۔ایپل نے کافی عرصے کے بعد اپنے نئے ماڈلز کو لونچ کیا ہے جس میں ایپل نے ایپل آئی فون Apple iPhone 12، ایپل آئی فون 12پرو Apple iphone 12 Pro۔ کو لونچ کیا گیا ایپل نے اپنے باقی دو ماڈلز اس ایونٹ کے کچھ عرصہ بعد لونچ کئے۔یہاں ہم ایپل آئی فون Apple iPhone 12کی بات کریں توایک اچھاچپ لگایا گیا ہے جو کہ Apple A14 Bionic (5 nm) ہے جو کہ کافی بہترین اور تیز ہے اس کے پروسیسر کی بات کریں تووہ Hexa-coreلگایا گیا ہے۔جو کہ سمارٹ فون کو اور بھی تیز بناتا ہے۔جس کے ساتھApple GPU (4-core graphics) جی پی یوGPU لگایا گیا ہے۔ اس موبائل فون کی سکرین کا سائز6.1 inches رکھا گیا ہےجس کی ریزولوشن1170x2532 Pixels (~457PPI)ہے جو کہ Super Retina XDR OLED capacitive touch screenہے۔ اس موبائل فون کی ریم 4GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 64/128/256 GBسٹوریج ہے۔ ایپل آئی فون Apple iPhone 12 میںمیموری کارڈ کی سہولت نہ دی گئی ہے۔ ایپل آئی فون Apple iPhone 12 کےدو مین کیمرےہیں جس میں12MP کا وائیڈ کیمرہ جس  کا رزلٹ انتہائی بہترین ہےاور اس کے ساتھ 12MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ دیا گیا ہے۔ ایپل آئی فون Apple iPhone 12کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو فرنٹ کیمرے12/12MP کے دولگائے گئے ہیں ایپل آئی فون Apple iPhone 12 کی بیٹری کی بات کریں تو ایپل آئی فون Apple iPhone 12کی بیٹری 2815 mAh جو کہ 18W فاسٹ چارجر کے ساتھ ہے۔ ایپل آئی فون Apple iPhone 12کی قیمت کی بات کریں تو ایپل آئی فون Apple iPhone 12کی قیمت پاکستانی روپے میں 176,499رکھی گئی ہے جبکہ ڈولرزDollars میں 1315ڈولرزDollars بنتی ہے۔


:Design and Display

ڈیزائن اور ڈسپلے:

ایپل آئی فون Apple iPhone 12کے ڈیزائن کی بات کریں تو اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.1inches رکھا گیا ہے ہے جس کی ریزولوشن1170x2532 Pixels (~457PPI)ہے جو کہSuper Retina XDR OLED capacitive touch screenہے۔ اس سمارٹ فون میں دو فرنٹ کیمرے دیئے گئے ہیں ایپل آئی فون Apple iPhone 12 موبائل فون کے ڈسپلے کی خاص بات یہ بھی ہے کے بیزل bezel کافی چھوٹے رکھے گئے ہیں ۔ اس کےدو مین کیمرے ہیں جن کے ساتھ ایک LED لائٹ بھی دی گئی ہے۔

Colors:

رنگ:

ایپل آئی فون Apple iPhone 12 کےرنگ کی بات کی جائے تو یہاں پرایپل آئی فون Apple iPhone 12 کے رنگ میں کالا(Black) رنگ، سفید(White)رنگ، سرخ (Red)رنگ، سبز(Green)رنگ، نیلا (Blue)رنگ  موجود ہے۔ جو کہ انتہائی خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا ہیں۔


Internal Storage:

میموری:        

ایپل آئی فون Apple iPhone 12 اچھی میموری اورایک اچھے پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں Hexa-coreپروسیسر لگایا گیا ہےجس کی چپ کی بات کریں جو کہSuper Retina XDR OLED capacitive touch screenہے۔جو کہ کافی بہترین اور تیز ہے۔ ایپل آئی فون Apple iPhone 12 کی ریم 4 GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 64/128/256 GBسٹوریج ہے۔اس سمارٹ فون میں سٹیریو سپیکرز لگائے گئے ہیں۔اس موبائل فون میں میموری کارڈ کی سہولت دستیاب نہ ہے۔

:Camera

کیمرہ :

ایپل آئی فون Apple iPhone 12سمارٹ فون کے کیمرے بہت ہی کمال کے لگائے گئیں ہے ۔ ایپل آئی فون Apple iPhone 12کے کیمرے کسی پروفیشنل کیمرہ سے کم  نہیں،اس موبائل فون  میں2مین کیمرے دیئے گئے ہیں۔ جس میں12MP کا وائیڈ کیمرہ جس  کا رزلٹ انتہائی بہترین ہےاور اس کے ساتھ 12MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ دیا گیا ہے۔

ایپل آئی فون Apple iPhone 12کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو فرنٹ کیمرے12/12MP کے دولگائے گئے ہیں۔

 

 Battery and Price:

بیٹری اور قیمت:               

ایپل آئی فون Apple iPhone 12سمارٹ فون میں ایک اچھی بیٹری لگائی گئی ہے جس کا سائیز  2815 mAh جو کہ 18W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔

ایپل آئی فون Apple iPhone 12 سمارٹ فون کی قیمت پاکستانی روپے میں 176,499رکھی گئی ہے جبکہ ڈولرز Dollarsمیں 1315$  ڈولرز Dollars بنتی ہے۔

یہ موبائل فون ایک سال کی وارنٹیWarranty کے ساتھ آتا ہے۔

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کوایپل Appleکے ایپل آئی فون Apple iPhone 12 سمارٹ فون کے بارہ میں آگاہ کرنا تھا۔جس میں اچھا پروسیر، جی پی یو لگا ہوا ہےاور فاسٹ چارجنگ بھی دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس موبائل فون کے کیمرے  کسی پروفیشنل کیمرے سے کم  نہیں جن کی کوالٹی  بہت ہی بہترین ہے۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

Post a Comment

Previous Post Next Post