Xiaomi Redmi Note 10 Pro Price in Pakistan


Xiaomi Redmi Note 10 Pro Price in Pakistan & Specifications

تعارف:

زیومومی ریڈمی نوٹ 10پروXiaomi Redmi Note 10 Pro  مارکیٹ میں لونچ کر دیا گیا ہے۔ زیومومی ریڈمی نوٹ 10پروXiaomi Redmi Note 10 Pro جو کہ بہت ہی اچھے ڈیزائن اور اچھی سپیسفکیشنس Specificationsکے ساتھ بنایا گیا ہے۔ زیومومی ریڈمی نوٹ 10پروXiaomi Redmi Note 10 Pro میں  ایک اچھاچپ لگایا گیا ہے جو کہQualcomm SM7125 Snapdragon 732G (8nm)  ہے جو کہ کافی بہترین اور تیز ہے اس کے پروسیسر کی بات کریں تووہ Octa-Core لگایا گیا ہے۔جو کہ سمارٹ فون کو اور بھی تیز بناتا ہے۔جس کے ساتھ Adreno 618 جی پی یوGPU لگایا گیا ہے۔ اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.67 inches رکھا گیا ہےجس کی ریزولوشن1080x2400 Pixels (~ 395PPI)ہے جو کہ AMOLED capacitive touch screenہے۔ اس موبائل فون کی ریم 8GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 128GBسٹوریج  ہے۔ اس موبائل فون میں دو سم سلوٹس دی گئی ہے ۔ زیومومی ریڈمی نوٹ 10پروXiaomi Redmi Note 10 Pro کےچار مین کیمرےہیں جس میں108MP کا وائیڈ کیمرہ اور 5MP کامائیکروMicro کیمرہ دیا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ 8MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ  بھی دیا گیا ہے۔چوتھا کیمرہ 2MPکا depthکیمرہ دیا گیا ہے۔ زیومومی ریڈمی نوٹ 10پروXiaomi Redmi Note 10 Pro کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ16 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہےجس کی ُلک ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح ہے۔ اس موبائل فون کا فنگر پرنٹ سینسر بھی سکرین کے اندر ہی دیا گیا ہے۔ اس کی بیٹری کی بات کریں تو زیومومی ریڈمی نوٹ 10پروXiaomi Redmi Note 10 Pro کی بیٹری 5020 mAh جو کہ 33W فاسٹ چارجر کے ساتھ ہے۔


:Design and Display

ڈیزائن اور ڈسپلے:

اگرہم Xiaomi Redmi Note 10 Pro  کے ڈیزائن کی بات کریں تو اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.4inches رکھا گیا ہے ہے جس کی ریزولوشن1080x2400 Pixels (~ 409PPI)ہے جو کہ AMOLED capacitive touch screenہے۔ اس سمارٹ فون کا فرنٹ کیمرہ چھوٹے سے سراخ کی طرح سمارٹ فون کی سکرین کے اندر لگایا گیا ہے۔ اس سمارٹ فون کا فنگر پرنٹ سینسر ڈسپلے کے اندر دیا گیا ہے ۔ اس موبائل فون کے ڈسپلے کی خاص بات اس کے بیزل bezel کافی چھوٹے رکھے گئے ہیں ۔ اس کے چار مین کیمرے ہیں جن کے ساتھ ایک LED لائٹ بھی دی گئی ہے۔ اور ایک فرنٹ سیلفی کیمرہ بھی موجود ہے۔

Colors:

رنگ:

زیومومی ریڈمی نوٹ 10پروXiaomi Redmi Note 10 Pro کےرنگ کی بات کی جائے تو یہاں پر زیومومی ریڈمی نوٹ 10پروXiaomi Redmi Note 10 Pro کے رنگ میں اونیکس گریں(Onyx Gray)، گلیشیئر نیلا(Glacier Blue) اور گریڈیئنٹ برونز(Gradient Bronze) رنگ موجود ہے۔ جو کہ انتہائی خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا ہیں۔


Internal Storage:

میموری:                                                                                                                                                             زیومومی ریڈمی نوٹ 10پروXiaomi Redmi Note 10 Pro اچھی میموری اورایک اچھے پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں Octa-Core پروسیسر لگایا گیا ہےجس کی چپ کی بات کریں جو کہQualcomm SM7125 Snapdragon 732G (8nm)  ہے جو کہ کافی بہترین اور تیز ہے۔ زیومومی ریڈمی نوٹ 10پروXiaomi Redmi Note 10 Pro موبائل فون کی ریم 8GBدی گئی ہے جس کے ساتھ 128GBسٹوریج  ہے۔اس سمارٹ فون میں اچھے سپیکرز لگائے گئے ہیں۔آپ کارڈ بھی استعمال کرسکتے ہیں میموری کارڈ کی سہولت بھی دی گئی ہے۔


:Camera

کیمرہ :

زیومومی ریڈمی نوٹ 10پروXiaomi Redmi Note 10 Pro سمارٹ فون کے کیمرے بہت ہی کمال کے لگائے گئیں ہے ۔چارمین کیمرے دیئے گئے ہیں۔ جس میں108MP کا وائیڈ کیمرہ اور 5MP کامائیکروMicro کیمرہ دیا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ 8MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ  بھی دیا گیا ہے۔چوتھا کیمرہ 2MPکا depthکیمرہ دیا گیا ہے۔

زیومومی ریڈمی نوٹ 10پروXiaomi Redmi Note 10 Pro کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ16 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہےجس کی ُلک ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح ہے۔


 Battery and Price:

بیٹری اور قیمت:               

زیومومی ریڈمی نوٹ 10پروXiaomi Redmi Note 10 Pro سمارٹ فون میں ایک اچھی بیٹری لگائی گئی ہے جس کا سائیز 5020 mAh ہے جو کہ 33W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔

زیومومی ریڈمی نوٹ 10پروXiaomi Redmi Note 10 Pro سمارٹ فون کی قیمت پاکستانی روپے میں 47,999 روپے رکھی گئی ہے۔

یہ موبائل فون ایک سال کی وارنٹیWarranty کے ساتھ آتا ہے۔

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کو زیومومی ریڈمیXiaomi Redmiکے نئے آنے والے ماڈل کے بارہ میں آگاہ کرنا ہے۔ زیومومی ریڈمی نوٹ 10پروXiaomi Redmi Note 10 Pro مارکیٹ میں لونچ کیاگیا ہے جو کہ ایک بہت ہی اچھا سمارٹ فون ہے۔جس میں اچھا پروسیر، جی پی یو لگا ہوا ہےاور فاسٹ چارجنگ بھی دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس موبائل فون کے کیمرے بہت ہی اچھی کوالٹی کے لگائے گئے ہیں۔جس میں مین کیمرہ 108MPکا دیا گیا ہے۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

Post a Comment

Previous Post Next Post