Xiaomi Mi 10T 5G - Specs, Price and Reviews


Xiaomi Mi 10T 5G - Specs, Price and Reviews

زیومومی ایم آئی 10 ٹی  (Xiaomi Mi 10T) کی موجودہ  قیمت69،999پاکستانی روپے ہے۔

زیومومی ایم آئی 10 ٹی  (Xiaomi Mi 10T)  ایک  گیمنگ  سمارٹ فون  ہے جو کہ  ایک اچھا گیمنگ ایکسپیریئنس  دیتا ہے   زیومومی کے علاوہ بھی بہت سی کمپنیز گیمنگ سمارٹ فونز تیار کررہی ہیں البتہ  زیومومی  نے کم قیمت  کے عوض ایک اچھا گیمنگ فون تیار کیا ہے جو کہ نہ صرف ایک اچھا گیمنگ فون ہے بلکہ اس ک ے ساتھ ساتھ اس موبائل فون کے کیمرہ اور ڈیزائن  کی بات کی جائے تو وہ بھی  بہت  ہی اچھے بنائے گئے ہیں  زیومومی کمپنی یہ بات اچھے سے جانتی ہے کہ مارکیٹ میں پہلے ہی بہت زیاد  مقابلہ چل رہا ہے اسی لئے انہوں نے  اپنے زیومومی ایم آئی 10 ٹی  (Xiaomi Mi 10T) موبائل فون میں ایک اچھا گیمنگ  پروسیسر تو دیا ہی ہے اس کے ساتھ ساتھ باقی  چیزوں پر نظر دوہرائی جائے تو وہ بھی ایک اچھی کوالٹی کی لگائی گئی ہیں ۔ اس موبائل  فون میں  سنیپ ڈریگن  865 لگا ہوا ہے جو کہ 7nm+ کو سپورٹ کرتا ہے   اتنی کم قیمت میں ایک  اچھے چپسیٹ کے ساتھ آپ کو گیمنگ کا اچھا تجربہ ملے گا۔ اس سمارٹ فون میں 8GB کی بڑی ریم لگائی گئی ہےجس کی وجہ سے آپ ایک ہی ٹائم میں مختلف قسم کے ایپس چلاسکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک اچھی بڑی بیٹری دی گئی ہے جو کہ ایک دن تک آپ کے فون کوچلا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ زیومومی ایم آئی 10 ٹی  (Xiaomi Mi 10T) جو کہ ایک انتہائی  خوبصورت  سٹائیل اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ آتا ہے۔

:Design and Display 

ڈیزائن اور ڈسپلے 

یہاں ہم زیومومی ایم آئی 10 ٹی  (Xiaomi Mi 10T) کے ڈیزائن کی بات کریں تو اس سمارٹ فون میں6.4 انج کا بڑا  ڈسپلے دیا گیا  ہے جس کی ریزولوشن 1080p ہے۔ اس سمارٹ فون کا فرنٹ کیمرہ چھوٹے سے سراخ کی طرح سمارٹ فون  میں لگایاگیا ہےاس موبائل فون کا ریفریش ریٹ کافی اچھاہے اور اس سمارٹ فون کا ٹچ  بھی بہت ہی کمال کاہے۔ اس سمارٹ فون کا فنگر پرنٹ سینسر سمارٹ کے ٹچ ڈسپلے میں لگایا گیا ہے۔ جو کہ آج کل تقریباً سب سمارٹ فونز میں فنگر پرنٹ سینسر ٹچ ڈسپلے میں ہی ہوتا ہے۔ یہ موبائل فون  گیمنگ کے دوران 90fps کو بھی اسانی سے چلا سکتا ہے اس قیمت میں یہ ایک انتہائی اچھا فیچر دیا گیا ہے۔


Colors:

رنگ:                                               

زیومومی ایم آئی 10 ٹی  (Xiaomi Mi 10T) کے  رنگ کی بات کی جائے تو یہاں پر زیومومی ایم آئی 10 ٹی  (Xiaomi Mi 10T)  کے رنگ میں سلور رنگ اور سیاہ رنگ دیا گیا ہے۔ جو کہ انتہائی خوبصورت سٹائل کے ساتھ بنائے گئے ہیں۔


Internal Storage:

میموری:                                             

زیومومی ایم آئی 10 ٹی  (Xiaomi Mi 10T) ایک بہت ہی اچھی میموری اور ایک اچھے پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں سنیپ ڈریگن 865  پروسیسر لگا ہواہے اس کے ساتھ  8 GB ریم اور  128GBسٹوریج دی گئی ہے۔

اس کے سوفٹویئر کی بات کی جائے تو اس میں اینڈورائی10.0 ہےاس سمارٹ فون میں  3.5mm ہیڈ فون جیک لگا ہوا ہے اس کے علاقہ اس موبائل فون میں ڈوئل سم کی سہولت موجود دہے یہ موبائل فون 4G لائٹ کو سپورٹ کرتا ہے  اس موبائل فون میں 5G کی سہولت   (SA/NSA) دی  گئی ہے۔


 Cameras:

کیمرہ :             

زیومومی ایم آئی 10 ٹی  (Xiaomi Mi 10T) سمارٹ فون کے کیمرہ جات بہت کمال کے ہیں زیومومی ایم آئی 10 ٹی  (Xiaomi Mi 10T) کا مین کیمرہ 64MP کا لگایا گیا ہے  جس میںF/1.9, 26mm (Wide), 1/1.73 , PDAF  اس کے ساتھ 13MP کا  الٹرا وائیڈ کیمرہ  لگایا گیا ہے   تیسرا کیمرہ مائیکرو  لگایا گیا ہے جس کا سائز 5MP ہےاس موبائل فون کے مین کیمرہ کے ساتھ آپ اچھی ویڈیوز بناسکتے ہیں جس میں آپ 8kاور 4K کے ساتھ 30fps جبکہ 1080p کے ساتھ آپ 30/60/120fps پر ویڈیوز بناسکتے ہیں۔

زیومومی ایم آئی 10 ٹی  (Xiaomi Mi 10T) کا فرنٹ کیمرہ  20MPکا  لگایا  گیا ہے ۔ جس میں آپ کو 1080pپر 30fps کی سہولت موجود ہے۔


 Battery and Pricing:

بیٹری اور قیمت:                   

زیومومی ایم آئی 10 ٹی  (Xiaomi Mi 10T) سمارٹ فون میں ایک اچھی بیٹری آتی ہے جس کا سائیز 5000 mAh  ہے جو کہ 33W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔

 

 اگر ہم اس موبائل فون کی قیمت کی بات کریں تو یہ تقریباً 69,999 پاکستانی روپے ہے۔

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کو زیومومی ایم آئی 10 ٹی  (Xiaomi Mi 10T)  موبائل فون کی قیمت اور خصوصیات بتانا تھا یہ موبائل فون ایک گیمنگ موبائل فون ہے اس کے علاقہ اس موبائل فون کا ڈیزائن اور کوالٹی  بہت ہی کمال کی ہے  اس موبائل فون کے کیمرے بھی بہت ہی کمال کے ہیں ۔ یہ موبائل فون پب جی موبائل (PUBG Mobile) کے لئے بہت ہے اچھی  چوائس ہے۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

Post a Comment

Previous Post Next Post