What is the Real Research app? Can we make money using this app?

 

What is the Real Research app? Can we make money using this app?

ریئل ریسرچ (Real Research)ایپ کیا ہے؟ کیا ہم اس ایپ کو استعمال کرے پیسے کماسکتے ہیں؟

ریئل ریسرچ ایپ  ایک ایسا ایپ ہے جس  کو آپ پلےسٹور سے ڈاؤنلوڈ  کرکے اپنے موبائل پر استعمال کرکے ریئل ریسرچ (Real Research)ایپ سے پیسے کماسکتے ہیں ۔ آج کے اس دور میں  بہت سے لوگ موبائل فون کو صرف و صرف کال سننے کے لئے نہیں استعال کرتے بلکے آج کے اس دور میں  لوگ موبائل سے اچھی خاصی رقم بھی  کما رہے  ہیں ۔ آپ ریئل ریسرچ (Real Research)ایپ کو استعال کرکے  بہت  ہی جلد ایک اچھی رقم کمانا  شروع کرسکتے ہیں اور اس مہنگائی کے دور میں اپنے گھر والوں کا سہارا بن سکتے ہیں ۔ ریئل ریسرچ (Real Research)ایپ پلے سٹور پر مفت میں حاصل کی جاسکتی ہے  اور آپ ریئل ریسرچ (Real Research)ایپ پر اپنا مفت اکاؤنٹ  بناکر اس کو استعمال کرکے اس سے اچھی خاصی رقم کماسکتے ہیں ۔ یہ ایپ بلکل بھی فیک (Fake) نہیں ہے  آپ پوری دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی اس  ایپ کو استعمال کرکے ایزی پیسہ اکاؤنٹ کے ذریعہ  ریئل ریسرچ (Real Research)ایپ سے  پیسے نکلوا سکتے ہیں ۔ 

 

 

  ریئل ریسرچ (Real Research)ایپ استعال کرنے کا طریقہ کار:

  ریئل ریسرچ (Real Research)ایپ آپ اپنے سمارٹ فون میں پلے سٹور سے مفت میں داؤنلوڈ کرسکتے ہیں اور اپنی کسی بھی جاننے والے یا کسی بھی دوست کا ریفرل  لنک  ڈال کر اپنا اکاؤنٹ بناسکتے ہیں  اس ایپ سے پیسے  کمانے کے لئے آپ کو اپنی  صحیح معلومات دینا ہونگی ۔ اس کے بعد آپ کو  اپنے اکاؤنٹ کے تیئس لیول مکمل کرنا ہونگے۔

·        سب سے پہلے اپنے سمارٹ فون میں پلے سٹور سے  ریئل ریسرچ (Real Research)ایپ کو ڈاؤنلوڈ  کریں۔

·        اس  کے بعد اپنی صحیح انفارمیشن دیکر اپنا  اکاؤنٹ بنالیں

·        اپنا اکاؤنٹ بناتے وقت یہ ریفلرل کوٹ ڈالیں

اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ کو اپنے اکاؤنٹ کے لیول کو تیئس تک کرنا ہوگا اس کے بعد آپ کو سروے  دیئے جائے گئے جن کو آپ مکمل کرکے کچھ ٹی ۔این۔ایس(TNS) بناسکتے ہیں ریئل ریسرچ (Real Research)ایپ میں آپ کو زیادہ سے ذیادہ ٹی۔این۔ایس(TNS) بنانے ہون گے۔ یہاں پر ایک ٹی ۔این ۔ایس (TNS) پاکستانی  چار روپے کے برابر ہے۔

آپ کو سروے روز اور ہفتہ وار دیئے جائیں گے جن کو مکمل کرکے آپ زیادہ سے زیادہ ٹی ۔این۔ایس (TNS) بناسکتے ہیں ۔

 

 

What is the Real Research app? Can we make money using this app?

  ریئل ریسرچ (Real Research)ایپ سے پیسے کیسے اور کب نکلوائے جاسکتے ہیں؟

یہ سوال  قابل  غور ہے کے کیا ہم  ریئل ریسرچ (Real Research)ایپ سے پیسے نکلواکر استعمال بھی کرسکتے ہیں یا نہیں تو میں آپ کو بتانا چاہوں گا کہ جی ہاں بلکل آپ ایزی پیسہ کے مدد سے  ریئل ریسرچ (Real Research)ایپ سے پیسے نکلوا سکتے ہیں ۔

  ریئل ریسرچ (Real Research)ایپ میں سے ایک بار پیسے نکلوانے  پر آپ کو دس ٹی۔این۔ایس(TNS) کمپنی کو دینا ہوں گے اس لئے آپ جب بھی پیسے نکلوانا چایئے تو بہتر یہی ہے کہ آپ کم سے کم سو ٹی ۔این۔ایس (TNS) یا سو سے زیادہ ہی نکلوائے ۔

 

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کو موبائل کے ذریعے پیسے کمانے کا آسان طریقہ بتانے کا ہے۔ آپ ریئل ریسرچ (Real Research)ایپ کے ذریعے باآسانی   ٹی۔این۔ایس(TNS) بناکر ان کے ذریعے آپ ایزی پیسہ  سے اپنی رقم نکلوا سکتے ہیں۔

 

مزید اسطرح کی خبریں جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

Post a Comment

Previous Post Next Post