VIVO X60 Pro Price in Pakistan & Specifications


VIVO X60 Pro Price in Pakistan & Specifications

تعارف:

 ویوو VIVO نے مارکیٹ  میں ایک نیاماڈل لونچ کیاہے جس کا نام ویوو ایکس60 پرو VIVO X60 Pro رکھا گیا ہے جو کہ بہت ہی اچھے ڈیزائن اور اچھی سپیسفکیشنس Specificationsکا مالک ہے۔ ویوو ایکس60 پرو VIVO X60 Pro میں  ایک اچھاچپ لگایا گیا ہے جو کہ Qualcomm SM8250-AC Snapdragon 870 5G (7nm)ہے جو کہ کافی بہترین اور کافی تیز ہے اس کے پروسیسر کی بات کریں تووہ Octa-Core  لگایا گیا ہے۔جو کہ سمارٹ فون کو اور بھی تیز بناتا ہے۔ اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.56 inches رکھا گیا ہےجس کی ریزولوشن1080x2376 Pixels (~ 398PPI)ہے جو کہAMOLED capacitive touch screen ہے۔ اس موبائل فون کی ریم 12GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 256GBسٹوریج  ہے۔ اس موبائل فون میں دو سم سلوٹس دی گئی ہے ۔ ویوو ایکس60 پرو VIVO X60 Pro کے تین کیمرہ ہیں جس میں 48MP کا وائیڈ کیمرہ اور 13MP کاپوٹریٹ Portrait کیمرہ دیا گیا ہے ۔2X Optical Zoom بھی دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ 13MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ  بھی دیا گیا ہے۔ ویوو ایکس60 پرو VIVO X60 Pro کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ32 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہےجس کی ُلک ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح ہے۔ اس موبائل فون کا فنگر پرنٹ سینسر بھی سکرین کے اندر ہی دیا گیا ہے۔ اس کی بیٹری کی بات کریں تو ویوو ایکس60 پرو VIVO X60 Pro کی بیٹری 4200 mAh جو کہ 33W فاسٹ چارجر کے ساتھ ہے۔


:Design and Display

ڈیزائن اور ڈسپلے:

اگرہم ویوو ایکس60 پرو VIVO X60 Pro کے ڈیزائن کی بات کریں تو اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.56 inches رکھا گیا ہے ہےجس کی ریزولوشن1080x2376 Pixels (~ 398PPI)ہے جو کہAMOLED capacitive touch screen ہے۔ اس سمارٹ فون کا فرنٹ کیمرہ چھوٹے سے سراخ کی طرح سمارٹ فون کی سکرین کے اندر لگایا گیا ہے۔ اس سمارٹ فون کا فنگر پرنٹ سینسر ڈسپلے کے اندر دیا گیا ہے ۔ اس موبائل فون کے ڈسپلے کی خاص بات اس کے بیزل bezel کافی چھوٹے رکھے گئے ہیں ۔ اس کے تین مین کیمرے ہیں جن کے ساتھ ایک LED لائٹ بھی دی گئی ہے۔


Colors:

رنگ:

ویوو ایکس60 پرو VIVO X60 Pro کےرنگ کی بات کی جائے تو یہاں پرویوو ایکس60 پرو VIVO X60 Pro کے رنگ میں مڈنائیٹ بلیک (Midnight Black) اور شہیمر بلیو (Shimmer Blue) رنگ موجود ہے۔ جو کہ انتہائی خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا ہیں۔

Internal Storage:

میموری:                                                                                                                                                               ویوو ایکس60 پرو VIVO X60 Pro اچھی میموری اورایک اچھے پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں Octa-Core پروسیسر لگایا گیا ہےجس کی چپ کی بات کریں تو Qualcomm SM8250-AC Snapdragon 870 5G (7nm)ہے جو کہ کافی بہترین اور کافی تیز ہے۔ ویوو ایکس60 پرو VIVO X60 Pro موبائل فون کی ریم 12GBدی گئی ہے جس کے ساتھ 256GBسٹوریج  ہے۔اس سمارٹ فون میں اچھے سپیکرز لگائے گئے ہیں۔

:Camera

کیمرہ :

جس طرح اس سے پہلےویوو کے پچھلے سمارٹ فونز کے کیمرے بہت ہی کمال کے تھے اس طرح  اس سمارٹ فون کے کیمرہ جات بہت کمال کےدئے گئےہیں ویوو ایکس60 پرو VIVO X60 Pro کے تین کیمرہ ہیں جس میں 48MP کا وائیڈ کیمرہ اور 13MP کاپوٹریٹ Portrait کیمرہ دیا گیا ہے ۔2X Optical Zoom بھی دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ 13MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ  بھی دیا گیا ہے۔

 ویوو ایکس60 پرو VIVO X60 Pro کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ32 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہے۔


 Battery and Price:

بیٹری اور قیمت:               

 ویوو ایکس60 پرو VIVO X60 Pro سمارٹ فون میں ایک اچھی بیٹری لگائی گئی ہے جس کا سائیز 4200 mAh ہے جو کہ 33W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔

ویوو ایکس60 پرو VIVO X60 Pro سمارٹ فون کی قیمت پاکستانی روپے میں 129,999 روپے رکھی گئی ہے۔

یہ موبائل فون ایک سال کی وارنٹیWarranty کے ساتھ آتا ہے۔

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کوویوو VIVOکے نئے آنے والے ماڈل کے بارہ میں آگاہ کرنا ہے۔ ویوو ایکس60 پرو VIVO X60 Pro مارکیٹ میں لونچ کیاگیا ہے جو کہ ایک بہت ہی اچھا سمارٹ فون ہے۔جس میں اچھا گیمنگ پروسیر اور فاسٹ چارجنگ بھی دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس موبائل فون کے کیمرے بہت ہی اچھی کوالٹی کے لگائے گئے ہیں۔تیز چارجنگ سپورٹ بھی موجود ہے۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

 

1 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post