Samsung Galaxy S20 Ultra Price in Pakistan & Specifications


Samsung Galaxy S20 Ultra Price in Pakistan & Specifications

تعارف:

 سام سنگ Samsung نے مارکیٹ سام سنگ گلیکسی S21الٹرا Samsung Galaxy S21Ultra میں لونچ کیاجس کا ڈیزائن اور کوالٹی کی بات کی جائے تو ایسا لگتا ہے کہ اس میں کسی قسم کی کمی نہیں رکھی گئی بہت ہی شاندار قسم کا موبائل بنایا گیا ہے  جو کہ بہت ہی اچھے ڈیزائن اور اچھی سپیسفکیشنس Specificationsکے ساتھ لونچ کیا گیا ہےسام سنگ Samsungایس S سیریز سب سے زیادہ اچھی اور کافی مہنگی سیریز ہے اس  لئے اس سیریز کی کوالٹی بہت ہی بہتر رکھی گئی ہے۔ سام سنگ نے S21 الٹرا میں ایک اچھاچیپ لگایا ہے جو کہ Exynos 2100 (5nm) جو کہ کافی بہترین چیپ ہے۔ اس کے پروسیسر کی بات کریں تووہ Octa-Core  لگایا گیا ہے۔جو کہ اس ڈیوائس کو اور بھی تیز بناتا ہے۔ اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.8 inches رکھا گیا ہےجس کی ریزولوشن  1440 x 3200 Pixels ہے جو کہDynamic Amoled 2x capacitive touch screen ہے۔ اس موبائل فون کی ریم 12GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 256GBسٹوریج ہے۔ اس موبائل فون میں دو سم سلوٹس دی گئی ہے ۔ سام سنگ گلیکسی S21الٹرا Samsung Galaxy S21Ultra کے چار کیمرہ ہیں جس میں 108MP کا وائیڈ کیمرہ اور 12MP کا الٹرا وائیڈ کیمرہ دیا گیا ہے تیسرا کیمرہ 10MP کا ٹیلی فوٹو دیا گیا ہے اور چوتھا کیمرہ 10MP کا پریسکوپ ٹیلی فوٹو دیا گیا ہے سام سنگ گلیکسی S21الٹرا Samsung Galaxy S21Ultra کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ40 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہے ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح۔ اس موبائل فون کا فنگر پرنٹ سینسر بھی سکرین کے اندر ہی دیا گیا ہے۔جس کی سپیڈ پچھلے ماڈلز سے کچھ بہتر ہے۔ اس کی بیٹری کی بات کریں تو سام سنگ گلیکسی S21الٹرا Samsung Galaxy S21Ultra کی بیٹری 5000 mAh جو کہ 25W فاسٹ چارجر کے ساتھ ہے۔



:Design and Display

ڈیزائن اور ڈسپلے:

اگر ہم سام سنگ گلیکسی S21الٹرا Samsung Galaxy S21Ultra کے ڈیزائن کی بات کریں تو اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.8 inches رکھا گیا ہے ہےجس کی ریزولوشن  1440 x 3200 Pixels ہے جو کہDynamic Amoled 2x capacitive touch screen ہے۔ اس سمارٹ فون کا فرنٹ کیمرہ چھوٹے سے سراخ کی طرح سمارٹ فون کی سکرین کے اندر لگایا گیا ہے۔ اس سمارٹ فون کا فنگر پرنٹ سینسر ڈسپلے کے اندر دیا گیا ہے ۔ اس موبائل فون کے ڈسپلے کی خاص بات اس کے بیزل bezel کافی چھوٹے رکھے گئے ہیں ۔ اس کےچار مین کیمرے ہیں جن کے ساتھ ایک LED لائٹ بھی دی گئی ہے۔



Colors:

رنگ:

سام سنگ گلیکسی S21الٹرا Samsung Galaxy S21Ultra کےرنگ کی بات کی جائے تو یہاں پر سام سنگ گلیکسی S21الٹرا Samsung Galaxy S21Ultra کے رنگ میں فہانٹم کالا (Phantom Black)،  فہانٹم سلور(Phantom Silver) رنگ موجود ہے۔ جو کہ انتہائی خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا ہیں۔



Internal Storage:

میموری:                                                                                                                                                                                

 سام سنگ گلیکسی S21الٹرا Samsung Galaxy S21Ultra اچھی میموری اورایک اچھے پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں Octa-Core پروسیسر لگایا گیا ہےچیپ Exynos 2100 (5nm)گایا گیاہے۔ سام سنگ گلیکسی S21الٹرا Samsung Galaxy S21Ultra موبائل فون کی ریم 12GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 256GBسٹوریج  ہے۔اس سمارٹ فون میں اچھے سپیکرز لگائے گئے ہیں۔

 

:Camera

کیمرہ :

جس طرح اس سے پہلےایس سیزیز کے پچھلے سمارٹ فونز کے کیمرے بہت ہی کمال کے تھے اس طرح  اس سمارٹ فون کے کیمرہ جات بہت کمال کےدئے گئےہیں سام سنگ گلیکسی S21الٹرا Samsung Galaxy S21Ultra کے چار کیمرہ ہیں جس میں 108MP کا وائیڈ کیمرہ اور 12MP کا الٹرا وائیڈ کیمرہ دیا گیا ہے تیسرا کیمرہ 10MP کا ٹیلی فوٹو دیا گیا ہے اور چوتھا کیمرہ 10MP کا پریسکوپ ٹیلی فوٹو دیا گیا ہے

 

سام سنگ گلیکسی S21الٹرا Samsung Galaxy S21Ultra کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ 40MP کا لگایا گیا ہے۔



 Battery and Price:

بیٹری اور قیمت:               

 سام سنگ گلیکسی S21الٹرا Samsung Galaxy S21Ultra سمارٹ فون میں ایک اچھی بیٹری لگائی گئی ہے جس کا سائیز 5000 mAh ہے جو کہ 25W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔

سام سنگ گلیکسی S21الٹرا Samsung Galaxy S21Ultra سمارٹ فون کی قیمت پاکستانی روپے میں 229,999روپے رکھی گئی ہے۔

یہ موبائل فون ایک سال کی وارنٹیWarranty کے ساتھ آتا ہے۔

 

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کوسام سنگ ایس Samsung S  سیریزکے نئے آنے والے ماڈل کے بارہ میں آگاہ کرنا ہے۔ سام سنگ گلیکسی S21الٹرا Samsung Galaxy S21Ultra مارکیٹ میں لونچ کیاگیا ہے جو کہ ایک بہت ہی اچھا سمارٹ فون ہے۔جس میں اچھا گیمنگ پروسیر اور فاسٹ چارجنگ بھی دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس موبائل فون کے کیمرے بہت ہی اچھی کوالٹی کے لگائے گئے ہیں۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

1 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post