Samsung Galaxy S20 Price in Pakistan & Specifications

Samsung Galaxy S20 Price in Pakistan & Specifications 

تعارف:

 کچھ عرصہ پہلےسام سنگ Samsung نے مارکیٹ  میںS21 نیاماڈل لونچ کیا جو کہ بہت ہی اچھے ڈیزائن اور اچھی سپیسفکیشنس Specificationsکے ساتھ لونچ کیا گیا ہےسام سنگ Samsungایس S سیریز سب سے زیادہ اچھی اور کافی مہنگی سیریز ہے لیکن اس سیریز کی کوالٹی بہت ہی بہتر رکھی گئی ہے۔ سام سنگ نے S21  میں ایک اچھاچیپ لگایا ہے جو کہ Exynos 2100 (5nm) جو کہ کافی بہترین چیپ ہے۔ اس کے پروسیسر کی بات کریں تووہ Octa-Core  لگایا گیا ہے۔جو کہ اس ڈیوائس کو اور بھی تیز بناتا ہے۔ اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.2 inches رکھا گیا ہےجس کی ریزولوشن  1080x2400 Pixels ہے جو کہDynamic Amoled 2x capacitive touch screen ہے۔ اس موبائل فون کی ریم 8GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 128GB/256GBسٹوریج  ہے۔ اس موبائل فون میں دو سم سلوٹس دی گئی ہے ۔سام سنگ گلیکسی Samsung Galaxy S21 کے تین کیمرہ ہیں جس میں 64MP کا وائیڈ کیمرہ اور 12MP کا الٹرا وائیڈ کیمرہ دیا گیا ہے ۔ سام سنگ گلیکسی Samsung Galaxy S21 کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ10 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہے ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح۔ اس موبائل فون کا فنگر پرنٹ سینسر بھی سکرین کے اندر ہی دیا گیا ہے۔جس کی سپیڈ پچھلے ماڈلز سے کچھ بہتر ہے۔ اس کی بیٹری کی بات کریں تو سام سنگ گلیکسی Samsung Galaxy S21 کی بیٹری 4000 mAh جو کہ 25W فاسٹ چارجر کے ساتھ ہے۔



:Design and Display

ڈیزائن اور ڈسپلے:

یہاں ہم سام سنگ گلیکسی Samsung Galaxy S21کے ڈیزائن کی بات کریں تو اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.2 inches رکھا گیا ہےجس کی ریزولوشن  1080x2400 Pixels ہے جو کہDynamic Amoled 2x capacitive touch screen ہے۔ اس سمارٹ فون کا فرنٹ کیمرہ چھوٹے سے سراخ کی طرح سمارٹ فون کی سکرین کے اندر لگایا گیا ہے۔ اس سمارٹ فون کا فنگر پرنٹ سینسر ڈسپلے کے اندر دیا گیا ہے ۔ اس موبائل فون کے ڈسپلے کی خاص بات اس کے بیزل bezel کافی چھوٹے رکھے گئے ہیں ۔ اس کے تین مین کیمرے ہیں جن کے ساتھ ایک LED لائٹ بھی دی گئی ہے۔



Colors:

رنگ:

سام سنگ گلیکسی Samsung Galaxy S21 کےرنگ کی بات کی جائے تو یہاں پر سام سنگ گلیکسی Samsung Galaxy S21کے رنگ میں فہانٹم پنک (Phantom Pink)، فہانٹم گرے(Phantom Gray)، فہانٹم سفید (Phantom White) اور فہانٹم وائیلٹ (Phantom Violet) رنگ موجود ہے۔ جو کہ انتہائی خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا ہیں۔


Internal Storage:

میموری:

 سام سنگ گلیکسی Samsung Galaxy S21 اچھی میموری اورایک اچھے پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں Octa-Core پروسیسر لگایا گیا ہےچیپ Exynos 2100 (5nm)گایا گیاہے۔ سام سنگ Samsung S21 موبائل فون کی ریم 8GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 128GB/256GBسٹوریج  ہے۔اس سمارٹ فون میں اچھے سپیکرز لگائے گئے ہیں۔

 

:Camera

کیمرہ :

جس طرح اس سے پہلےایس سیزیز کے پچھلے سمارٹ فونز کے کیمرے بہت ہی کمال کے تھے اس طرح  اس سمارٹ فون کے کیمرہ جات بہت کمال کےدئے گئےہیں سام سنگ گلیکسی Samsung Galaxy S21 کے تین  مین کیمرہ ہیں جس میں 64MP کا وائیڈ کیمرہ اور 12MP کا الٹرا وائیڈ کیمرہ دیا گیا ہے۔ جس میں 3Xاوپٹیکل زوم دیا گیا ہے ۔

سام سنگ گلیکسی Samsung Galaxy S21 کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ 10MP کا لگایا گیا ہے۔


 Battery and Price:

بیٹری اور قیمت:               

 سام سنگ گلیکسی Samsung Galaxy S21 سمارٹ فون میں ایک اچھی بیٹری لگائی گئی ہے جس کا سائیز 4000 mAh ہے جو کہ 25W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔

سام سنگ گلیکسی Samsung Galaxy S21 سمارٹ فون کی قیمت پاکستانی روپے میں 169,999 روپے رکھی گئی ہے۔

یہ موبائل فون ایک سال کی وارنٹیWarranty کے ساتھ آتا ہے۔

 

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کوسام سنگ ایس Samsung S  سیریزکے نئے آنے والے ماڈل کے بارہ میں آگاہ کرنا ہے۔ سام سنگ گلیکسی Samsung Galaxy S21مارکیٹ میں لونچ کیاگیا ہے جو کہ ایک بہت ہی اچھا سمارٹ فون ہے۔جس میں اچھا گیمنگ پروسیر اور فاسٹ چارجنگ بھی دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس موبائل فون کے کیمرے بہت ہی اچھی کوالٹی کے لگائے گئے ہیں۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

 

1 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post