Samsung Galaxy A72 Price in Pakistan & Specs


Samsung Galaxy A72 Price in Pakistan & Specs

تعارف:

 سام سنگ Samsung نے مارکیٹ  میں اے سیریز کے نئے ماڈلز لونچ کردئیے ہیں جس میں سام سنگ Samsung نے ماڈل A72  لونچ کیا جو کہ بہت  ہی اچھے ڈیزائن اور  اچھی سپیسفکیشنس Specificationsکے ساتھ لونچ کیا گیا ہےپچھلے کچھ عرصہ سے سام سنگ Samsung نے میڈ رینج موبائلز میں بہت زیادہ مارکیٹ میں اپنی جگہ بنائی ہےاے سیریز کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک میڈ رینج سیریز ہےلیکن اس سیریز کی کوالٹی بہت ہی بہتر رکھی گئی ہے۔ سام سنگ نے A72 ماڈل میں دو  ویریئنٹ متعارف کروائے ہیں جس میں A72 128GB اور A72 256GB ویریئنٹ شامل ہیں۔ اس موبائل فون میں ایک اچھا  چیپ لگا ہوا ہے جو کہ Qualcomm SM7125 Snapdragon 720G جو کہ کافی بہترین چیپ ہے۔ اس کے پروسیسر کی بات کریں تووہ2.3 GHz Octa-Core پروسیسر لگایا گیا ہے۔  جو کہ اس ڈیوائس کو اور بھی تیز بناتا ہے۔ اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.7 inches رکھا گیا ہےجس کی ریزولوشن  1080x2400 Pixels ہے جو کہ Super AMOLED Capacitive ہے۔ اس موبائل فون کی ریم 8GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 128GB اور 256GB سٹوریج  ہے۔ اس موبائل فون میں دو سم سلوٹس کے ساتھ ساتھ میموری کارڈ کی بھی سلوٹ دی گئی ہے جس میں آپ 1TB تک میمورکارڈ کو استعمال کرسکتے ہیں۔سام سنگ Samsung A72 کے چار مین کیمرہ ہیں جس میں 64MP کا وائیڈ کیمرہ اور اس کے ساتھ8MP کا ٹیلی فوٹو کیمرہ  اور 12MP کا الٹرا وائیڈ کیمرہ دیا گیا ہے پہلے کی طرح اس مرتبہ بھی سام سنگ Samsung A72 میں بھی 5MP کا مائیکرو کیمرہ  نصب کیا گیا ہے۔ سام سنگ Samsung A72 کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ 32MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہے ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح۔ اس موبائل فون کا فنگر پرنٹ سینسر بھی سکرین کے اندر ہی دیا گیا ہے۔جس کی سپیڈ پچھلے ماڈلز سے کچھ بہتر ہے۔ سام سنگ Samsung A72کو Dust/Water Resistant بنایا گیا ہے جو کہ (up to 1.5m for 30 mins) ہے۔ اس کی بیٹری کی بات کریں تو سام سنگ Samsung A72 کی بیٹری 5000 mAh جو کہ 25W فاسٹ چارجر کے ساتھ  ہے۔

Design and Display:

ڈیزائن اور ڈسپلے:

یہاں ہم سام سنگ Samsung A72کے ڈیزائن کی بات کریں تو اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.7 inches رکھا گیا ہےجس کی ریزولوشن  1080x2400 Pixels ہے جو کہ Super AMOLED Capacitive ہے۔ اس سمارٹ فون کا فرنٹ کیمرہ چھوٹے سے سراخ کی طرح سمارٹ فون کی سکرین کے اندر لگایا گیا ہے اس موبائل فون کا ریفریش ریٹ120Hzہے ۔ اس سمارٹ فون کا فنگر پرنٹ سینسر ڈسپلے کے اندر دیا گیا ہے ۔ اس موبائل فون کے ڈسپلے کی خاص بات اس  کا  اوپر والا بیزل bezel کافی چھوٹا رکھا گیا ہےجو کہ امومن میڈ رینج سمارٹ فون کا اتنا چھوٹا نہیں ہوتا ۔ اس کے چار مین کیمرے ہیں جن کے ساتھ ایک LED لائٹ بھی دی گئی ہے۔ اس موبائل فون کے کیمروں کا ڈیزائن کچھ نہ کچھ Samsung S20 سے ملتاجلتا ہے۔

Color:

رنگ:

سام سنگ Samsung A72 کےرنگ کی بات کی جائے تو یہاں پر سام سنگ Samsung A72کے رنگ میں اویسم بلیک (Awesome Black)، اویسم سفید (Awesome White)، اویسم نیلا (Awesome Blue) اور اویسم وائیلٹ (Awesome Violet) رنگ موجود ہے۔ جو کہ انتہائی خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا ہیں۔

Internal Storage:

میموری:                                                                                                                                                                                

 سام سنگ Samsung A72 اچھی میموری اورایک اچھے پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں2.3 GHz Octa-Core پروسیسر لگایا گیا ہےچیپ Qualcomm SM7125 Snapdragon 720Gلگایا گیاہے۔ سام سنگ Samsung A72 موبائل فون کی ریم 8GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 128GB اور 256GB سٹوریج  ہے۔اس سمارٹ فون میں  3.5mm ہیڈ فون جیک لگا ہوا ہے اس کے علاقہ سپیکرز ہیں۔

 

Camera: 

کیمرہ :

جس طرح اس سے پہلےاےسیزیز کے پچھلے سمارٹ فونز کے کیمرے بہت ہی کمال کے تھے اس طرح  اس سمارٹ فون کے کیمرہ جات بہت کمال کےدئے گئےہیں سام سنگ Samsung A72 کے چار مین کیمرے ہیں جس میں 64MP  کا وائیڈ کیمرہ اور اس کے ساتھ 8MP کا ٹیلی فوٹو کیمرہ  اور 12MP کا الٹرا وائیڈ کیمرہ دیا گیا ہے پہلے کی طرح اس مرتبہ بھی سام سنگ Samsung A72 میں بھی 5MP کا مائیکرو کیمرہ  نصب کیا گیا ہے۔

 سام سنگ Samsung A72 کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ 32MP کا لگایا گیا ہے

Battery and Price:

بیٹری اور قیمت:               

 سام سنگ Samsung A72 سمارٹ فون میں ایک اچھی بیٹری لگائی گئی ہے جس کا سائیز 5000 mAh ہے جو کہ 25W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔

اس کے مختلف ویری انٹ کی مختلف قیمت ہے جیسا کہ  8GB/128GB کی قیمت پاکستانی روپے میں 69,999 روپے رکھی گئی ہے۔

 اور  8GB/256GB کی قیمت پاکستانی روپے میں 84,999 روپے رکھی گئی ہے۔

یہ موبائل فون ایک سال کی وارنٹیWarranty کے ساتھ آتا ہے۔

 

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کوسام سنگ اے Samsung A  سیریزکے نئے آنے والے ماڈل کے بارہ میں آگاہ کرنا ہے سام سنگ Samsung A72مارکیٹ میں لونچ کیاگیا ہے جو کہ ایک بہت ہی اچھا اورDust/Water ریزسٹینس ہے جس میں اچھا گیمنگ پروسیر اور فاسٹ چارجنگ دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس موبائل فون کے کیمرے بہت ہی اچھی کوالٹی کے لگائے گئے ہیں۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

Post a Comment

Previous Post Next Post