Samsung Galaxy A52 Price in Pakistan & Specs


Samsung Galaxy A52 Price in Pakistan & Specs

تعارف:

 سام سنگ Samsung نے مارکیٹ  میں اے سیریز کے نئے ماڈلز لونچ کردئیے ہیں جس میں سام سنگ Samsung نے ماڈل A52 بھی  لونچ کیا جو کہ بہت  ہی اچھے ڈیزائن اور اچھی سپیسفکیشنس Specificationsکے ساتھ لونچ کیا گیا ہےپچھلے کچھ عرصہ سے سام سنگ Samsung نے میڈ رینج موبائلز میں بہت زیادہ مارکیٹ میں اپنی جگہ بنائی ہےاے سیریز کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک میڈ رینج سیریز ہےلیکن اس سیریز کی کوالٹی بہت ہی بہتر رکھی گئی ہے۔ سام سنگ نے A52  میں ایک اچھا  چیپ لگا ہوا ہے جو کہ Snapdragon 720G جو کہ کافی بہترین چیپ ہے۔ اس کے پروسیسر کی بات کریں تووہ Octa-Core پروسیسر لگایا گیا ہے۔  جو کہ اس ڈیوائس کو اور بھی تیز بناتا ہے۔ اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.5 inches رکھا گیا ہےجس کی ریزولوشن  1080x2400 Pixels ہے جو کہ Super AMOLED Capacitive ہے۔ اس موبائل فون کی ریم 8GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 128GBسٹوریج  ہے۔ اس موبائل فون میں دو سم سلوٹس کے ساتھ ساتھ میموری کارڈ کی بھی سلوٹ دی گئی ہے جس میں آپ 1TB تک میمورکارڈ کو استعمال کرسکتے ہیں۔سام سنگ Samsung A52 کے چار مین کیمرہ ہیں جس میں 64MP کا وائیڈ کیمرہ اور 12MP کا الٹرا وائیڈ کیمرہ دیا گیا ہے پہلے کی طرح اس مرتبہ بھی سام سنگ Samsung A52 میں بھی 5MP کا مائیکرو کیمرہ  نصب کیا گیا ہے۔اور اس کا چوتھا کیمرہ بھی 5MPکا لگایا گیا ہے سام سنگ Samsung A52 کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ 32MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہے ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح۔ اس موبائل فون کا فنگر پرنٹ سینسر بھی سکرین کے اندر ہی دیا گیا ہے۔جس کی سپیڈ پچھلے ماڈلز سے کچھ بہتر ہے۔ اس کی بیٹری کی بات کریں تو سام سنگ Samsung A52 کی بیٹری 4500 mAh جو کہ 25W فاسٹ چارجر کے ساتھ  ہے۔


:Design and Display

ڈیزائن اور ڈسپلے:

یہاں ہم سام سنگ Samsung A52کے ڈیزائن کی بات کریں تو اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.5 inches رکھا گیا ہےجس کی ریزولوشن  1080x2400 Pixels ہے جو کہ Super AMOLED Capacitive ہے۔ اس سمارٹ فون کا فرنٹ کیمرہ چھوٹے سے سراخ کی طرح سمارٹ فون کی سکرین کے اندر لگایا گیا ہے۔ اس سمارٹ فون کا فنگر پرنٹ سینسر ڈسپلے کے اندر دیا گیا ہے ۔ اس موبائل فون کے ڈسپلے کی خاص بات اس  کا  اوپر والا بیزل bezel کافی چھوٹا رکھا گیا ہےجو کہ امومن میڈ رینج سمارٹ فون کا اتنا چھوٹا نہیں ہوتا ۔ اس کے چار مین کیمرے ہیں جن کے ساتھ ایک LED لائٹ بھی دی گئی ہے۔ اس موبائل فون کے بھی کیمروں کا ڈیزائن کچھ نہ کچھ Samsung S20 سے ملتاجلتا ہے۔


Colors:

رنگ:

سام سنگ Samsung A52 کےرنگ کی بات کی جائے تو یہاں پر سام سنگ Samsung A52کے رنگ میں اویسم بلیک (Awesome Black)، اویسم سفید (Awesome White)، اویسم نیلا (Awesome Blue) اور اویسم وائیلٹ (Awesome Violet) رنگ موجود ہے۔ جو کہ انتہائی خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا ہیں۔


Internal Storage:

میموری:                                                                                                                                                                                

 سام سنگ Samsung A52 اچھی میموری اورایک اچھے پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں Octa-Core پروسیسر لگایا گیا ہےچیپ Snapdragon 720Gلگایا گیاہے۔ سام سنگ Samsung A52 موبائل فون کی ریم 8GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 128GBسٹوریج  ہے۔اس سمارٹ فون میں  3.5mm ہیڈ فون جیک لگا ہوا ہے اس کے علاقہ سپیکرز ہیں۔

 

:Camera

کیمرہ :

جس طرح اس سے پہلےاےسیزیز کے پچھلے سمارٹ فونز کے کیمرے بہت ہی کمال کے تھے اس طرح  اس سمارٹ فون کے کیمرہ جات بہت کمال کےدئے گئےہیں سام سنگ Samsung A52 کے چار مین کیمرہ ہیں جس میں 64MP کا وائیڈ کیمرہ اور 12MP کا الٹرا وائیڈ کیمرہ دیا گیا ہے پہلے کی طرح اس مرتبہ بھی سام سنگ Samsung A52 میں بھی 5MP کا مائیکرو کیمرہ  نصب کیا گیا ہے۔اور اس کا چوتھا کیمرہ بھی 5MPکا لگایا گیا ہے۔

 سام سنگ Samsung A52 کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ 32MP کا لگایا گیا ہے


 Battery and Price:

بیٹری اور قیمت:               

 سام سنگ Samsung A52 سمارٹ فون میں ایک اچھی بیٹری لگائی گئی ہے جس کا سائیز 4500 mAh ہے جو کہ 25W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔

سام سنگ Samsung A52 سمارٹ فون کی قیمت پاکستانی روپے میں 57,999 روپے رکھی گئی ہے۔

یہ موبائل فون ایک سال کی وارنٹیWarranty کے ساتھ آتا ہے۔

 

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کوسام سنگ اے Samsung A  سیریزکے نئے آنے والے ماڈل کے بارہ میں آگاہ کرنا ہے سام سنگ Samsung A52مارکیٹ میں لونچ کیاگیا ہے جو کہ ایک بہت ہی اچھا سمارٹ فون ہے۔جس میں اچھا گیمنگ پروسیر اور فاسٹ چارجنگ دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس موبائل فون کے کیمرے بہت ہی اچھی کوالٹی کے لگائے گئے ہیں۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

1 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post