POCO launch his new smart phones on March 22

POCO launch its new smartphones on March 22 


پوکو  POCOکمپنی نے کچھ  دن پہلے ایک ٹیسٹنگ ایونٹ میں F3 اور  X3 پرو کو لونچ کرنے کا بتایا تھا اب پوکو کمپنی نے اوفیشل طور پر  پوکو F3 اور X3 کو لونچ کرنے  جارہی ہے ۔ پوکو  POCOکمپنی  22 مارچ 2021 کو  اپنا گلوبل ماڈل Redmi K40 جس کو انٹرنیشنلی پوکو F3 کا نام دیا  گیا ہے کو لونچ کرنے جارہی ہے۔

POCOکمپنی نے کل ہی اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتلایا کہ  وہ 22 مارچ کو اپنے نئے ماڈلز کو لانچ کرنے جارہی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ پوکو کمپنی نے اپنےانڈیا کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر  بتایا کہ وہ ایک ایونٹ 30 مارچ کو بھی کرنے جارہے ہیں اس ایونٹ میں وہ  پوکو POCO X3 Pro اور پوکو F3 کو انڈیا میں لونچ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پوکوPOCO X3 کے پروسیسر کی بات کی جائے تو اس موبائل میں ایک گیمنگ چیپ لگایا گیاہے جس میں سنیپ ڈریگن 860 لگایا گیا ہے  اس موبائل فون میں صرف 4G کی سپورٹ دی گئی ہے  اس سمارٹ فون میں 5G کی سہولت دستیاب نہ ہے۔ اس سمارٹ فون کی بیٹری کی بات کی جائے تو اس میں 6GB کے ساتھ 128GBسٹوریج دی گئی ہے جبکہ 8GB کے ساتھ 256GB سٹوریج دی گئ ہے جس کا ڈسپلے 120Hz ہے اور بیٹری 5200mAh لگائی گئ ہے جس کے ساتھ ایک اچھا فاسٹ چارجر بھی دیا گیا ہے۔

Internal Storage:

میموری:                                             

پوکوPOCO X3  ایک بہت ہی اچھی میموری اور ایک اچھے پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں سنیپ ڈریگن 865  پروسیسر لگا ہواہے۔ اس کی میموری  کی بات کریں تو 6GB  ریم کے ساتھ 128GBسٹوریج دی گئی ہے جبکہ 8GB  ریم کے ساتھ 256GB سٹوریج دی گئ ہے۔

اس کے سوفٹویئر کی بات کی جائے تو اس کے بارہ میں ابھی تک کوئی معلومات سامنے نہ آئی ہے جبکہ اس سمارٹ فون میں  3.5mm ہیڈ فون جیک لگا ہوا ہے اس کے علاقہ اس موبائل فون میں ڈوئل سم کی سہولت موجود دہے یہ موبائل فون 4G  کو سپورٹ کرتا ہے  اس موبائل فون میں 5G کی سہولت نہیں دی گئ ۔

 Battery

بیٹری :                  

پوکو X3سمارٹ فون میں ایک اچھی بیٹری دی گئ ہے جس کا سائیز5200 mAh  ہے جو کہ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔

 نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کوپوکو کے آنے والے ایونٹ اور آنے والے نئے ماڈلز کے بارہ میں آگاہ کرنا تھا  پوکو سمارٹ فون کمپنی 22 مارچ کو اپنے نئے ماڈلز لونچ کرنے جارہی ہیں جس میں یہ F3 اور X3 ماڈلز کو لونچ کررہی ہے۔  یہ موبائل فون پب جی موبائل (PUBG Mobile) کے لئے بہت ہے اچھی  چوائس ہیں۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

Post a Comment

Previous Post Next Post