Pakistan Bans TikTok App


Pakistan Bans TikTok App

جی ہاں پاکستان میں پھر سے  ٹک ٹاک (TIK TOK) بند ہوچکا ہے اس مرتبہ ایک سائل کی کمپلینٹ پر ٹک ٹاک  (TIK TOK) کو بین کیا گیا ہے۔ پاکستان کی  ٹیلی کوم اٹھوڑتی (PTA) نے فوری طور پر کل پاکستان میں ٹک ٹوک  (TIK TOK) کو بین کروایا ہے۔ چھوٹی چھوٹی ویڈیوز  شیرنگ ایپ ٹک ٹاک  (TIK TOK)  کو پاکستان کی اٹھوڑتیز نے  پاکستان سے ٹک ٹاک  کو بین کردیا ہے۔

اس سائل کی درخواست پر ٹک ٹاک   (TIK TOK) کو پاکستان میں بین کیا گیا  پشاور کی ہائی کورٹ عدالت میں  سائل کی درخواست پر ٹک ٹاک (TIK TOK)  پر پابندی لگائی گئی ۔ ٹک ٹاک  (TIK TOK) پابندی کے متعلق  PHC چیف جسٹس قیصر راشد خاں نے ریمارکس دیئے کہ ٹک ٹاک  (TIK TOK) کو پاکستان میں فوری طور پر بند کیا جائے۔

 پی ٹی اے (PTA)  نے یہ بات واضح کی ہے  کہ پشاور ہائی کورٹ کے آرڈرز  پر فوری طور پر ٹک ٹاک (TIK TOK)  کو پاکستان میں بین کیا گیا ہے۔

 

ٹک ٹاک  (TIK TOK)  نے اپنی  ٹویٹ میں کہا  کہ  ہمارے ایپ کا مقصد  صحت و تندرستی کو برقرا ررکھانہ ہے اس کا استعمال   محولیات کو خراب کرنا ہر گز نہ ہے۔

ٹک ٹاک  (TIK TOK) نے مزید کہا کے ہم  کمیونٹی گائیڈ لائن کو بہت ہی اچھی طرح دیکھتے ہیں تاکہ پاکستان میں ایسی کوئی بے ہودہ ویڈیو  ٹک ٹاک  (TIK TOK) پر نہ آئے  ہمارے پاس جدید قسم  کی ٹیکنالوجی موجود ہے  جو کہ اس طرح کے مواد کو بہت ہی جلد  ڈھونڈ کر اس کو ایپ سے  ختم کردیتی ہے ۔

 

ذرائع کے مطابق پاکستان  میں  ٹک ٹاک  (TIK TOK) کے یوزرس   تقریباً تینتیس میلین (33 Million) ہے۔ جو کہ ایک بڑی تعداد ہے  اس وقت ٹک ٹاک (TIK TOK)     کی پابندی کی وجہ سے ٹک ٹاک  (TIK TOK) کو بہت  زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

اس سے پہلے بھی پاکستان میں  ٹک ٹاک (TIK TOK) پر پابند لگائی تھی جو کہ کچھ عرصہ بعد ہٹا دی گئی تھی اس مرتبہ پھر سے  پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر ٹک ٹاک  (TIK TOK) پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

 

 

نتیجہ :

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کو  ٹک ٹاک کی پابندی کے بارہ میں آگاہ کرنا تھا ۔ اس مرتبہ  پشاور ہائی کورٹ   کے حکم پر پی ٹی اے (PTA) نے پاکستان میں فوری طور پر ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

Post a Comment

Previous Post Next Post