OPPO Reno 5 Pro Price in Pakistan & Specifications


 OPPO Reno 5 Pro Price in Pakistan

تعارف:

اوپو رینو 5 پرو OPPO Reno 5 Pro مارکیٹ میں لونچ کر دیا گیا ہے۔ اوپو رینو 5 پرو OPPO Reno 5 Pro جو کہ بہت ہی اچھے ڈیزائن اور اچھی سپیسفکیشنس Specificationsکے ساتھ بنایا گیا ہے۔ اوپو رینو 5 پرو OPPO Reno 5 Pro میں  ایک اچھاچپ لگایا گیا ہے جو کہMediatek MT6889Z Dimensity 1000+(7nm)  ہے جو کہ کافی بہترین اور تیز ہے اس کے پروسیسر کی بات کریں تووہ Octa-Core  لگایا گیا ہے۔جو کہ سمارٹ فون کو اور بھی تیز بناتا ہے۔جس کے ساتھ Mali-G77 MC9 جی پی یو GPU لگایا گیا ہے۔ اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.5 inches رکھا گیا ہےجس کی ریزولوشن1080x2400 Pixels (~ 405PPI)ہے جو کہSuper AMOLED capacitive touch screenہے۔ اس موبائل فون کی ریم 12GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 256GBسٹوریج  ہے۔ اس موبائل فون میں دو سم سلوٹس دی گئی ہے ۔ اوپو رینو 5 پرو OPPO Reno 5 Pro کےچار مین کیمرےہیں جس میں 64MP کا وائیڈ کیمرہ اور 2MP کامائیکروMicro کیمرہ دیا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ 8MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ  بھی دیا گیا ہے۔چوتھا کیمرہ 2MPکا depthکیمرہ دیا گیا ہے۔ اوپو رینو 5 پرو OPPO Reno 5 Pro کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ32 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہےجس کی ُلک ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح ہے۔ اس موبائل فون کا فنگر پرنٹ سینسر بھی سکرین کے اندر ہی دیا گیا ہے۔ اس کی بیٹری کی بات کریں تو اوپو رینو 5 پرو OPPO Reno 5 Pro کی بیٹری 4350 mAh جو کہ 65W فاسٹ چارجر کے ساتھ ہے۔


:Design and Display

ڈیزائن اور ڈسپلے:

اگرہم اوپو رینو 5 پرو OPPO Reno 5 Pro کے ڈیزائن کی بات کریں تو اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.5inches رکھا گیا ہے ہےجس کی ریزولوشن1080x2400 Pixels (~ 405PPI)ہے جو کہSuper AMOLED capacitive touch screenہے۔ اس سمارٹ فون کا فرنٹ کیمرہ چھوٹے سے سراخ کی طرح سمارٹ فون کی سکرین کے اندر لگایا گیا ہے۔ اس سمارٹ فون کا فنگر پرنٹ سینسر ڈسپلے کے اندر دیا گیا ہے ۔ اس موبائل فون کے ڈسپلے کی خاص بات اس کے بیزل bezel کافی چھوٹے رکھے گئے ہیں ۔ اس کے چار مین کیمرے ہیں جن کے ساتھ ایک LED لائٹ بھی دی گئی ہے۔ اور ایک فرنٹ سیلفی کیمرہ بھی موجود ہے۔


Colors:

رنگ:

اوپو رینو 5 پرو OPPO Reno 5 Proکےرنگ کی بات کی جائے تو یہاں پر اوپو رینو 5 پرو OPPO Reno 5 Pro کے رنگ میں گلاسٹک سلور (Galactic Silver)اور سٹیری کالا(Starry Black) رنگ موجود ہے۔ جو کہ انتہائی خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا ہیں۔


Internal Storage:

میموری:       

           اوپو رینو 5 پرو OPPO Reno 5 Pro اچھی میموری اورایک اچھے پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں Octa-Core پروسیسر لگایا گیا ہےجس کی چپ کی بات کریں جو کہMediatek MT6889Z Dimensity 1000+(7nm)  ہے جو کہ کافی بہترین اور تیز ہے۔ اوپو رینو 5 پرو OPPO Reno 5 Pro موبائل فون کی ریم 12GBدی گئی ہے جس کے ساتھ 256GBسٹوریج  ہے۔اس سمارٹ فون میں اچھے سپیکرز لگائے گئے ہیں۔


:Camera

کیمرہ :

جس طرح اس سے پہلےOPPO کے پچھلے سمارٹ فونز کے کیمرے بہت ہی کمال کے تھے اس طرح  اس سمارٹ فون کے کیمرہ جات بہت کمال کےدئے گئےہیں۔چارمین کیمرے دیئے گئے ہیں۔جس میں 64MP کا وائیڈ کیمرہ اور 2MP کامائیکروMicro کیمرہ دیا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ 8MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ  بھی دیا گیا ہے۔چوتھا کیمرہ 2MPکا depthکیمرہ دیا گیا ہے۔

اوپو رینو 5 پرو OPPO Reno 5 Pro کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ32 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہےجس کی ُلک ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح ہے۔


 Battery and Price:

بیٹری اور قیمت:               

اوپو رینو 5 پرو OPPO Reno 5 Pro سمارٹ فون میں ایک اچھی بیٹری لگائی گئی ہے جس کا سائیز 4350 mAh ہے جو کہ 65W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔

اوپو رینو 5 پرو OPPO Reno 5 Pro سمارٹ فون کی قیمت پاکستانی روپے میں 104,999 روپے رکھی گئی ہے۔

یہ موبائل فون ایک سال کی وارنٹیWarranty کے ساتھ آتا ہے۔

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کو اوپو OPPOکے نئے آنے والے ماڈل کے بارہ میں آگاہ کرنا ہے۔ اوپو رینو 5 پرو OPPO Reno 5 Pro مارکیٹ میں لونچ کیاگیا ہے جو کہ ایک بہت ہی اچھا سمارٹ فون ہے۔جس میں اچھا پروسیر ، جی پی یو لگا ہوا ہےاور فاسٹ چارجنگ بھی دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس موبائل فون کے کیمرے بہت ہی اچھی کوالٹی کے لگائے گئے ہیں۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں


1 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post