OPPO Reno 5 Price in Pakistan & Specifications

OPPO Reno 5 Price in Pakistan & Specifications

 تعارف: 

اوپو رینو OPPO Reno 5 مارکیٹ میں لونچ کر دیا گیا ہے۔اوپو رینو 5 OPPO Reno جو کہ بہت ہی اچھے ڈیزائن اور اچھی سپیسفکیشنس Specificationsکے ساتھ بنایا گیا ہے۔ اوپو رینو OPPO Reno 5 میں  ایک اچھاچپ لگایا گیا ہے جو کہQualcomm SM7125 Snapdragon 720G (8nm)  ہے جو کہ کافی بہترین اور تیز ہے اس کے پروسیسر کی بات کریں تووہ Octa-Core لگایا گیا ہے۔جو کہ سمارٹ فون کو اور بھی تیز بناتا ہے۔جس کے ساتھ Adreno 618 جی پی یوGPU لگایا گیا ہے۔ اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.4 inches رکھا گیا ہےجس کی ریزولوشن1080x2400 Pixels (~ 409PPI)ہے جو کہ AMOLED capacitive touch screenہے۔ اس موبائل فون کی ریم 8GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 128GBسٹوریج  ہے۔ اس موبائل فون میں دو سم سلوٹس دی گئی ہے ۔ اوپو رینو OPPO Reno 5کےچار مین کیمرےہیں جس میں 64MP کا وائیڈ کیمرہ اور 2MP کامائیکروMicro کیمرہ دیا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ 8MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ  بھی دیا گیا ہے۔چوتھا کیمرہ 2MPکا depthکیمرہ دیا گیا ہے۔ اوپو رینو 5 پرو OPPO Reno 5 Pro کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ44 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہےجس کی ُلک ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح ہے۔ اس موبائل فون کا فنگر پرنٹ سینسر بھی سکرین کے اندر ہی دیا گیا ہے۔ اس کی بیٹری کی بات کریں تو اوپو رینو OPPO Reno 5 کی بیٹری 4310 mAh جو کہ 50W فاسٹ چارجر کے ساتھ ہے۔


:Design and Display

ڈیزائن اور ڈسپلے:

اگرہم اوپو رینو OPPO Reno 5 کے ڈیزائن کی بات کریں تو اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.4inches رکھا گیا ہے ہے جس کی ریزولوشن1080x2400 Pixels (~ 409PPI)ہے جو کہ AMOLED capacitive touch screenہے۔ اس سمارٹ فون کا فرنٹ کیمرہ چھوٹے سے سراخ کی طرح سمارٹ فون کی سکرین کے اندر لگایا گیا ہے۔ اس سمارٹ فون کا فنگر پرنٹ سینسر ڈسپلے کے اندر دیا گیا ہے ۔ اس موبائل فون کے ڈسپلے کی خاص بات اس کے بیزل bezel کافی چھوٹے رکھے گئے ہیں ۔ اس کے چار مین کیمرے ہیں جن کے ساتھ ایک LED لائٹ بھی دی گئی ہے۔ اور ایک فرنٹ سیلفی کیمرہ بھی موجود ہے۔


Colors:

رنگ:

اوپو رینو OPPO Reno 5کےرنگ کی بات کی جائے تو یہاں پر اوپو رینو OPPO Reno 5 کے رنگ میں فینٹسی

 سلور (Fantasy Silver)اور سٹیری کالا(Starry Black) رنگ موجود ہے۔ جو کہ انتہائی خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا ہیں۔

Internal Storage:

میموری:                                                                                                                                                             اوپو رینو OPPO Reno 5 اچھی میموری اورایک اچھے پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں Octa-Core پروسیسر لگایا گیا ہےجس کی چپ کی بات کریں جو کہQualcomm SM7125 Snapdragon 720G (8nm)  ہے جو کہ کافی بہترین اور تیز ہے۔ اوپو رینو OPPO Reno 5 موبائل فون کی ریم 8GBدی گئی ہے جس کے ساتھ 128GBسٹوریج  ہے۔اس سمارٹ فون میں اچھے سپیکرز لگائے گئے ہیں۔آپ کارڈ بھی استعمال کرسکتے ہیں میموری کارڈ کی سہولت بھی دی گئی ہے۔


:Camera

کیمرہ :

جس طرح اس سے پہلےOPPO کے پچھلے سمارٹ فونز کے کیمرے بہت ہی کمال کے تھے اس طرح  اس سمارٹ فون کے کیمرہ جات بہت کمال کےدئے گئےہیں۔چارمین کیمرے دیئے گئے ہیں۔جس میں 64MP کا وائیڈ کیمرہ اور 2MP کامائیکروMicro کیمرہ دیا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ 8MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ  بھی دیا گیا ہے۔چوتھا کیمرہ 2MPکا depthکیمرہ دیا گیا ہے۔

اوپو رینو OPPO Reno 5 کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ44 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہےجس کی ُلک ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح ہے۔


 Battery and Price:

بیٹری اور قیمت:               

اوپو رینو OPPO Reno 5 سمارٹ فون میں ایک اچھی بیٹری لگائی گئی ہے جس کا سائیز 4310 mAh ہے جو کہ 50W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔

اوپو رینو OPPO Reno 5 سمارٹ فون کی قیمت پاکستانی روپے میں 59,999 روپے رکھی گئی ہے۔

یہ موبائل فون ایک سال کی وارنٹیWarranty کے ساتھ آتا ہے۔

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کو اوپو OPPOکے نئے آنے والے ماڈل کے بارہ میں آگاہ کرنا ہے۔ اوپو رینو OPPO Reno 5 مارکیٹ میں لونچ کیاگیا ہے جو کہ ایک بہت ہی اچھا سمارٹ فون ہے۔جس میں اچھا پروسیر ، جی پی یو لگا ہوا ہےاور فاسٹ چارجنگ بھی دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس موبائل فون کے کیمرے بہت ہی اچھی کوالٹی کے لگائے گئے ہیں۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

1 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post