Oppo F19 Pro - Specs, Price and Reviews

Oppo F19 Pro - Specs Price and Reviews

(Oppo F19 Pro)

اوپو ایف 19پرو (Oppo F19 Pro) کی متوقہ قیمت 41999پاکستانی روپے ہے۔

اوپو ایف 19پرو(Oppo F19 Pro)  ایک میڈ رینج سمارٹ فون  ہے جس کی گیمنگ کوالٹی کافی بہتر رکھی گئی ہے اس میں Helio P95 چپسیٹ لگا ہواہے اتنی کم قیمت میں ایک  اچھے چپسیٹ کے ساتھ آپ کو گیمنگ کا اچھا تجربہ ملے گا۔ اس سمارٹ فون میں 8GB کی بڑی  ریم لگائی گئی ہےجس کی وجہ سے آپ ایک ہی ٹائم میں مختلف قسم کے ایپس چلاسکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک اچھی بڑی بیٹری دی گئی ہے جو کہ ایک دن تک آپ کے فون کوچلا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ اوپو ایف 19پرو(Oppo F19 Pro) جو کہ ایک انتہائی  خوبصورت  سٹائیل اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ آتا ہے۔

Huawei Mate 40E - Specs, Price and ReviewsRead  More: 


Design and Display 

ڈیزائن اور ڈسپلے 

یہاں ہم اوپو ایف 19پرو (Oppo F19 Pro) کے ڈیزائن کی بات کریں تو اس سمارٹ فون میں  6.43 انج کی ڈسپلے ہے جس کی ریزولوشن 1080p ہے۔ اس سمارٹ فون کا فرنٹ کیمرہ چھوٹے سے سراخ کی طرح سمارٹ فون لگایاگیا ہےاس موبائل فون کا ریفریش ریٹ کافی اچھاہے اور اس سمارٹ فون کا ٹچ سیپلنگ بھی بہت ہی کمال کاہے۔ اس سمارٹ فون کا فنگر پرنٹ سینسر سمارٹ کے ٹچ ڈسپلے میں لگایا گیا ہے۔ جو کہ آج کل تقریباً سب سمارٹ فونز میں فنگر پرنٹ سینسر ٹچ ڈسپلے میں ہی ہوتا ہے۔


Colors:

رنگ:                                               

اوپو ایف 19پرو (Oppo F19 Pro) کے  رنگ کی بات کی جائے تو یہاں پراوپو ایف 19پرو کے رنگ میں سلور رنگ ،پرپل رنگ  سیاہ رنگ۔ جو کہ انتہائی خوبصورت سٹائل کے ساتھ بنائے گئے ہیں۔


Internal Storage:

میموری:                                             

اوپو ایف 19پرو  (Oppo F19 Pro)ایک بہت ہی اچھی میموری اور ایک اچھے پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں Helio P95 پروسیسر لگا ہواہے اس کے ساتھ  8 GB ریم اور  128GBیا  256GB  سٹوریج  ہے۔

اس کے سوفٹویئر کی بات کی جائے تو اس میں اینڈورائیڈ 11 ہےاس سمارٹ فون میں  3.5mm ہیڈ فون جیک لگا ہوا ہے اس کے علاقہ اس موبائل فون میں ڈوئل سم کی سہولت موجود دہے یہ موبائل فون 4G لائٹ تک ہی کام کرتا ہے  اس موبائل فون میں 5G کی سہوت دستیاب نہ ہے۔


 Cameras:

کیمرہ :             

جس طرح  اوپو ایف  سیزیز کے پچھلے سمارٹ فونز کے کیمرے بہت ہی کمال کے تھے اس طرح  اس سمارٹ فون کے کیمرہ جات بہت کمال کے ہیں  اوپو ایف 19پرو (Oppo F19 Pro)  کا مین کیمرہ 48MP کا لگایا گیا ہے  جس میںF/1.8, 26mm (Wide), ½.0, 0.8um, PDAFاس موبائل فون کے مین کیمرہ کے ساتھ آپ اچھی ویڈیوز بناسکتے ہیں جس میں آپ4K کے ساتھ 30fps جبکہ 1080p کے ساتھ آپ 30/60/120fps پر ویڈیوز بناسکتے ہیں۔

اوپو ایف 19پرو (Oppo F19 Pro) کا فرنٹ کیمرہ  16MPکا  لگایا  گیا ہے ۔ جس میں آپ کو 1080pپر 30fps کی سہولت موجود ہے۔


 Battery and Pricing:

بیٹری اور قیمت:                   

اوپو ایف 19پرو  (Oppo F19 Pro)سمارٹ فون میں ایک اچھی بیٹری آتی ہے جس کا سائیز 4310 mAh  ہے جو کہ 40W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔

 

 اگر ہم اس موبائل فون کی قیمت کی بات کریں تو یہ تقریباً 41999 پاکستانی روپے تک کا ہوسکتاہے۔

 

نتیجہ:

آج کی  اس پوسٹ کا مقصد آپ کو  اوپو (Oppo) کے نئے آنے والے ماڈل کے بارہ میں آگاہ کرنا ہے اوپو ایف 19 پرو (Oppo F19 Pro) مارکیٹ میں لاؤنچ کیا گیا ہے جس کے رنگ اور ڈیزائن کچھ نہ کچھ پچھلے ایف  سیزیز کے ماڈلز کے ساتھ ملتا چلتا ہے ۔ جو کہ ایک اچھی قیمت  کے ساتھ مارکیٹ میں 41999 پاکستانی روپے کے ساتھ آیا ہے۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

1 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post