OnePlus Watch release date, price, news and features


OnePlus Watch release date, price, news and features

ون پلس (One Plus)کافی مشہور موبائل فون بنانےوالی کمپنی ہےون پلس (One Plus) کمپنی کےسمارٹ فون دنیا میں کافی استعمال  کئے جاتے ہیں ون پلس (One Plus)کے سمارٹ فونز میں جدید قسم کی ٹیکنالوجی کا خاصہ خیال رکھا جاتا ہےاس مرتبہ یہ کمپنی موبائل فون بنانے کے ساتھ ساتھ سمارٹ واچ  (Smart Watch)بھی بنائی ہیں جس کا ون پلس (One Plus) کمپنی نے  23 مارچ کو اپنی پہلی سمارٹ واچ (Smart Watch)  کا بقائدہ آغاز کیا ہے 

ون پلس (One Plus)نے  چورس ڈائل کے ساتھ ایک اچھے اور مضبوط ڈیزائن کے ساتھ وائچ Watch لونچ کی ہے جس کا ڈسپلے OLED رکھا گیا ہے۔ جس کا پینل 1.39inch کے ساتھ 326ppi resolution اور sapphire گلاس لگایا ہے اچھی کوالٹی کا۔اس گھڑی کا سائز 46mm رکھا گیا ہے جس میں دو بٹنز لگائے گئے ہیں۔گھڑی کی دائیں سائیڈ پر دو بٹنز لگائے گئے ہیں اس کو کنڑول کرنے کے لئے۔اس کے علاوہ 5ATM+IP68 جو کہ پانی اور مٹی Resistance ہے۔

اس کے علاوہ ایک اچھی سمارٹ واچ کے اندر جو بھی فیچرز دئے جاتے ہیں وہ وہ اس کے اندر دئے گیے ہیں جیاس کہ ہرٹ ریٹ ٹریکنگ Heart rate tracking اور SpO2 tracking اس کے علاوہ Sleep and stress level monitoring۔ اس کے علاقہ مختلف قسم کی فٹنس ایکٹی ویٹیز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

ون پلس (One Plus)سمارٹ واچ میں wifi۔ Bluetooth،gps جیسی سہولتیں بھی دی گئی ہیں۔ اس سمارٹ واچ میں آپ میوزک بھی سن سکتے ہیں  اور نوٹفیکیشن کی سہولت بھی موجود ہے اگر اس کی بیٹری کی بات کریں تو آپ اس کو نارمل استعمال پر دو ہفتوں تک استعمال کرسکتیں ہیں۔ اس کے چارجنگ کی بات کریں تو وہ اتنا تیز  ہے کہ آپ اسے 20 منٹ میں ہی چارج کرکے پھر سے استعمال کرسکتے ہیں۔

سمارٹ واچ کی قیمت کی بات کی جائے تو اس واچ کی قیمت 159$ رکھی گئی ہے۔

 Design and Display:

ڈیزائن اور ڈسپلے 

یہاں پر ہم ون پلس (One Plus) واچ کے ڈیزائن اور ڈسپلے کی بات کریں تویاں پر سمارٹ واچ (Smart Watch)کا ڈیزائن اور  ڈسپلے بہت ہی کمال کا ہے ۔ اگر ہم ڈائل کی بات کریں تو اس سمارٹ واچ  (Smart Watch)کا ڈائل  گول رکھا گیا ہے ۔ جس کا ڈسپلے OLED رکھا گیا ہے۔ جس کا پینل 1.39inch کے ساتھ 326ppi resolution اور sapphire گلاس لگایا ہے اچھی کوالٹی کا۔اس گھڑی کا سائز 46mm رکھا گیا ہے جس میں دو بٹنز لگائے گئے ہیں۔گھڑی کی دائیں سائیڈ پر دو بٹنز لگائے گئے ہیں اس کو کنڑول کرنے کے لئے۔اس کے علاوہ 5ATM+IP68 جو کہ پانی اور مٹی Resistance ہے۔

 Battery and Pricing:

بیٹری اور قیمت:                   

اگر اس کی بیٹری  Batteryکی بات کریں تو آپ اس کو نارمل استعمال پر دو ہفتوں تک استعمال کرسکتیں ہیں۔ اس کے چارجنگ کی بات کریں تو وہ اتنا تیز  ہے کہ آپ اسے 20 منٹ میں ہی چارج کرکے پھر سے استعمال کرسکتے ہیں۔

سمارٹ واچ کی قیمت کی بات کی جائے تو اس واچ کی قیمت 159$ رکھی گئی ہے۔

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کو  ون پلس (One Plus)کمپنی کی سمارٹ واچ(Smart Watch)کے بارہ میں آگاہ کرنا تھاون پلس کمپنی نے پہلی مرتبہ اپنی سمارٹ واچ  (Smart Watch)لونچ کی ہے جو کہ بہت ہی اچھے ڈیزائن اور سپیسفکیشن کے ساتھ بنائی گئی ہے۔ سمارٹ واچ کی قیمت کی بات کی جائے تو اس واچ کی قیمت 159$ رکھی گئی ہے۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

 

1 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post