nePlus Company confirmed that Watch is Launching on March 23



OnePlus Company confirmed that Watch is Launching on March 23

 

ون پلس کمپنی  اپنی  پہلی سمارٹ واچ  23 مارچ کو  لونچ کررہی ہے۔

ون پلس (One Plus)بہت  ہی مشہور سمارٹ موبائل فون بنانےوالی کمپنی ہے  ون پلس (One Plus)  کمپنی کے موبائل فون پوری دنیا میں کافی  استعمال  کئے جاتے ہیں اور اس کمپنی کا دنیا میں کافی نام ہے  ان کے سمارٹ فونز میں جدید قسم کی ٹیکنالوجی کا خاصہ خیال رکھا جاتا ہے   اب  یہ کمپنی موبائل فون بنانے کے ساتھ ساتھ  سمارٹ واچ  (Smart Watch)بنانے کا بھی سوچ رہے بلکہ   ون پلس (One Plus) کمپنی نے  23 مارچ کو اپنی پہلی سمارٹ واچ (Smart Watch)  لونچ کرنے کا  فیصلہ کیا ہے  اس کے ساتھ ساتھ  23 مارچ کو ون پلس (One Plus) کمپنی   ون پلس 9 اور ون پلس 9 پرو بھی لونچ کرنے جارہی ہے  اس  کے ساتھ ون پلس (One Plus) کمپنی  اپنے ٹی (T)ماڈلز   تھوڑی دنوں بعد لونچ کرے گی ۔  ٹی سریز  کے لئے  سب کو تھوڑا سا انتظا ر کرنا پڑے گا۔

ون پلس (One Plus)نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے  کہا کہ  بہت  زیادہ انتظار کے بعد ہم اپنی پہلی سمارٹ واچ (Smart Watch)   لونچ کرنے جارہے ہیں  ون پلس (One Plus)  کمپنی نے ٹویٹر پر پیغام دیا کہ  ہم اپنی  پہلی سمارٹ واچ  (Smart Watch) 23 مارچ کو  لونچ کرنے جارہے ہیں جس کا  انتظار کافی دیر سے کیا جارہا تھا ۔

 اس سے پہلے  بہت سے خبریں  پھیلائی گئی کہ ون پلس (One Plus) کمپنی اپنی پہلی سمارٹ واچ   (Smart Watch)اوکتوبر 2020 کو لونچ کرے گی  لیکن ان خبروں  پر کمپنی نے یہ پیغام جاری  کیا  تھا کہ ہم اپنی  پہلی سمارٹ واچ  (Smart Watch) 2021 میں  لونچ کریں گے۔

ذارئع کا کہنا  ہے کہ  یہ بات سامنے آئی ہے کہ ون پلس (One Plus) کمپنی نہ کہ صرف ایک سمارٹ واچ  (Smart Watch)بلکے  ون پلس (One Plus) کمپنی دو سمارٹ واچز  (Smart Watches)کو لونچ کرنے جارہی ہے  جن کے ماڈل کی بات کی جائے تو ان کے نام کچھ اس طرح ہوسکتے  ہیں  W310GB جو کہ چورس   شیپ میں بنائی جائےگی جس کا ڈائل چورس ہوگا جس کو ون پلس (One Plus) واچ کہا جائے گا ۔ یہاں ہم دوسرے  سمارٹ واچ  (Smart Watch)ماڈل کی بات کریں تو اس کا نام  W501GB رکھا گیا ہے  جس کا ڈائل  گول رکھا جائے گا ۔ دونوں سمارٹ واچز  (Smart Watches)بہت ہی اچھے ڈیزائن اور سٹائل  کے ساتھ بنائی گئی ہیں۔

 Design and Display 

ڈیزائن اور ڈسپلے 

یہاں پر ہم ون پلس (One Plus) واچز  کے ڈیزائن  اور ڈسپلے کی بات کریں تو  یاں پر  دو نوں ہی سمارٹ واچز  (Smart Watches)کا ڈیزائن اور  ڈسپلے بہت ہی کمال  کا ہونے والا ہے ۔  اگر ہم W310GB سمارٹ واچ  (Smart Watch)ماڈل کی بات کریں تو اس میں چورس ڈائل دیا گیا ہے   اور  W510GB کے  دائل کی بات کریں تو اس سمارٹ واچ  (Smart Watch)کا ڈائل  گول رکھا گیا ہے ۔

Colors:

رنگ:                                               

ون پلس (One Plus) سمارٹ واچز کے  رنگوں کے بارہ میں بات کی جائے تو ابھی تک  کمپنی نے ان دونوں سمارٹ واچز  (Smart Watches)کےرنگوں کے بارہ میں کوئی  پیغام جاری نہیں کیا ۔

 Battery and Pricing:

بیٹری اور قیمت:                   

ون پلس (One Plus) نے ابھی تک   دونوں سمارٹ واچز  (Smart Watches)کے بارہ میں کوئی  سپیسفکیشن جاری نہیں کی البتہ  دونوں سمارٹ واچز (Smart Watches)کی بیٹری بہت ہی کمال ہونے والی ہے جیسا کہ اس سے پہلے ون پلس (One Plus)کمپنی نے اپنے سمارٹ فونز میں کافی اچھی بیٹریاں لگائی ہیں  اس طرح وہ اپنی پہلی سمارٹ واچز میں بھی اچھی  بیٹریز لگانے کا سوچ رہے ہیں ۔ 

ابھی تک ون پلس (One Plus) کمپنی نے سمارٹ واچز  (Smart Watches)کی  قیمت  نہیں بتائی لہذا ابھی ان کی قیمت کے بارہ میں کچھ بھی کہنا غلط ہوگا۔

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کو  ون پلس (One Plus)کمپنی کی سمارٹ واچز (Smart Watches)کے بارہ میں آگاہ کرنا تھا  ون پلس کمپنی پہلی مرتبہ اپنی سمارٹ واچ  (Smart Watch)لونچ کر رہا ہے  جس میں کمپنی نے دو  ماڈل نکالے ہیں   جس میں ایک ماڈل  W310GB کے نام سے ہے اور دوسرا ماڈل W510GB کے نام سے ہے کمپنی ان سمارٹ واچز (Smart Watches)کو  23مارچ 2021 کو لانچ کرنے جارہی ہے۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

Post a Comment

Previous Post Next Post