OnePlus 8T Price in Pakistan & Specifications

OnePlus 8T Price in Pakistan & Specifications

تعارف:

ون پلس OnePlus 8T مارکیٹ میں لونچ کیا گیا ہے۔ ون پلس OnePlus 8T جو کہ بہت ہی اچھے ڈیزائن اور اچھی سپیسفکیشنس Specificationsکے ساتھ بنایا گیا ہے۔ ون پلس OnePlus 8T میں  ایک اچھاچپ لگایا گیا ہے جو کہQualcomm SM8250 Snapdragon 865 (7nm+)  ہے جو کہ کافی بہترین اور تیز ہے اس کے پروسیسر کی بات کریں تووہ Octa-Core لگایا گیا ہے۔جو کہ سمارٹ فون کو اور بھی تیز بناتا ہے۔جس کے ساتھ Adreno 650 جی پی یوGPU لگایا گیا ہے۔ اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.55 inches رکھا گیا ہےجس کی ریزولوشن1080x2400 Pixels (~ 402PPI)ہے جو کہ  Fluid AMOLED capacitive touch screenہے۔ اس موبائل فون کی ریم 8/12 GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 128GB/256GBسٹوریج ہے۔ اس موبائل فون میں دو سم سلوٹس دی گئی ہے ۔جبکہ میموری کارڈ کی سہولت نہ دی گئی ہے۔ ون پلس OnePlus 8T کےچار مین کیمرےہیں جس میں48MP کا وائیڈ کیمرہ اور 5MP کامائیکروMicro کیمرہ دیا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ 16MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ  بھی دیا گیا ہے۔چوتھا کیمرہ 2MPکا depthکیمرہ دیا گیا ہے۔ ون پلس OnePlus 8T کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ16 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہےجس کی ُلک ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح ہے۔ اس موبائل فون کا فنگر پرنٹ سینسر بھی سکرین کے اندر ہی دیا گیا ہے۔ اس کی بیٹری کی بات کریں تو ون پلس OnePlus 8T کی بیٹری 4500 mAh جو کہ 65W فاسٹ چارجر کے ساتھ ہے۔


:Design and Display

ڈیزائن اور ڈسپلے:

اگرہم ون پلس OnePlus 8T  کے ڈیزائن کی بات کریں تو اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.55inches رکھا گیا ہے ہے جس کی ریزولوشن1080x2400 Pixels (~ 402PPI)ہے جو کہ  Fluid AMOLED capacitive touch screenہے۔ اس سمارٹ فون کا فرنٹ کیمرہ چھوٹے سے سراخ کی طرح سمارٹ فون کی سکرین کے اندر لگایا گیا ہے۔ اس سمارٹ فون کا فنگر پرنٹ سینسر ڈسپلے کے اندر دیا گیا ہے ۔ اس موبائل فون کے ڈسپلے کی خاص بات اس کے بیزل bezel کافی چھوٹے رکھے گئے ہیں ۔ اس کے چار مین کیمرے ہیں جن کے ساتھ ایک LED لائٹ بھی دی گئی ہے۔ اور ایک فرنٹ سیلفی کیمرہ بھی موجود ہے۔


Colors:

رنگ:

ون پلس OnePlus 8T کےرنگ کی بات کی جائے تو یہاں پر ون پلس OnePlus 8T کے رنگ میں ایکوامیرائین گرین(Aquamarine Green)اور لونار سلور(Lunar Silver) رنگ موجود ہے۔ جو کہ انتہائی خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا ہیں۔


Internal Storage:

میموری:

           ون پلس OnePlus 8T اچھی میموری اورایک اچھے پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں Octa-Core پروسیسر لگایا گیا ہےجس کی چپ کی بات کریں جو کہQualcomm SM8250 Snapdragon 865 (7nm+)  ہے۔جو کہ کافی بہترین اور تیز ہے۔ ون پلس OnePlus 8T موبائل فون کی ریم 8/12 GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 128GB/256GBسٹوریج  ہے۔اس سمارٹ فون میں اچھے سپیکرز لگائے گئے ہیں۔اس موبائل فون میں میموری کارڈ کی سہولت دستیاب نہ ہے۔


:Camera

کیمرہ :

ون پلس OnePlus 8T سمارٹ فون کے کیمرے بہت ہی کمال کے لگائے گئیں ہے ۔چارمین کیمرے دیئے گئے ہیں۔ جس میں48MP کا وائیڈ کیمرہ اور 5MP کامائیکروMicro کیمرہ دیا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ 16MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ  بھی دیا گیا ہے۔چوتھا کیمرہ 2MPکا depthکیمرہ دیا گیا ہے۔

ون پلس OnePlus 8T کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ16 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہےجس کی ُلک ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح ہے۔


 Battery and Price:

بیٹری اور قیمت:               

ون پلس OnePlus 8T سمارٹ فون میں ایک اچھی بیٹری لگائی گئی ہے جس کا سائیز 4500 mAh ہے جو کہ 65W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔

ون پلس OnePlus 8T سمارٹ فون کی قیمت پاکستانی روپے میں 134,999 روپے رکھی گئی ہے۔

یہ موبائل فون ایک سال کی وارنٹیWarranty کے ساتھ آتا ہے۔

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کو ون پلس OnePlus 8Tکے نئے آنے والے ماڈل کے بارہ میں آگاہ کرنا ہے۔ ون پلس OnePlus 8T مارکیٹ میں لونچ کیاگیا ہے جو کہ ایک بہت ہی اچھا سمارٹ فون ہے۔جس میں اچھا پروسیر، جی پی یو لگا ہوا ہےاور فاسٹ چارجنگ بھی دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس موبائل فون کے کیمرے بہت ہی اچھی کوالٹی کے لگائے گئے ہیں۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

Post a Comment

Previous Post Next Post