OnePlus 8 Pro Price in Pakistan & Specifications

OnePlus 8 Pro Price in Pakistan & Specifications

تعارف:

ون پلس OnePlus 8T مارکیٹ میں لونچ کیا گیا ہے۔ون پلس 8پرو OnePlus 8 Pro جو کہ بہت ہی اچھے ڈیزائن اور اچھی سپیسفکیشنس Specificationsکے ساتھ لونچ کیاگیا ہے۔ ون پلس 8پرو OnePlus 8 Pro کےچپ  کی بات کی جائے اس میں Qualcomm SM8250 Snapdragon 865 (7nm+)  ہے جو کہ کافی بہترین اور تیز ہے اس کے پروسیسر کی بات کریں تووہ Octa-Core لگایا گیا ہے۔جو کہ ون پلس 8پرو OnePlus 8 Pro کو اور بھی تیز بناتا ہے۔جس کے ساتھ Adreno 650 جی پی یوGPU لگایا گیا ہے۔ اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.78 inches رکھا گیا ہےجس کی ریزولوشن1440x3168 Pixels (~ 513PPI)ہے جو کہ  Fluid AMOLED capacitive touch screenہے۔ اس موبائل فون کی ریم 8/12 GB دی گئی ہے جس کے ساتھ  128GB/256GBسٹوریج ہے۔ اس موبائل فون میں دو سم سلوٹس دی گئی ہے ۔جبکہ میموری کارڈ کی سہولت نہ دی گئی ہے۔ ون پلس 8پرو OnePlus 8 Pro کےچار مین کیمرےہیں جس میں48MP کا وائیڈ کیمرہ اور 8MP کا ٹیلی فوٹو Telephoto کیمرہ دیا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ 48MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ  بھی دیا گیا ہے۔چوتھا کیمرہ 5MPکا depthکیمرہ دیا گیا ہے۔ ون پلس 8پرو OnePlus 8 Proکے مین کیمرہ میں 3x Optical zoom بھی دیا گیا ہے۔ ون پلس 8پرو OnePlus 8 Pro کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ16 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہےجس کی ُلک ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح ہے۔ اس موبائل فون کا فنگر پرنٹ سینسر بھی سکرین کے اندر ہی دیا گیا ہے۔ اس کی بیٹری کی بات کریں تو ون پلس 8پرو OnePlus 8 Pro کی بیٹری 4510 mAh جو کہ 30W فاسٹ چارجر کے ساتھ ہے۔


:Design and Display

ڈیزائن اور ڈسپلے:

اگرہم ون پلس 8پرو OnePlus 8 Pro  کے ڈیزائن کی بات کریں تو اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.78inches رکھا گیا ہے۔ جس کی ریزولوشن1440x3168 Pixels (~ 513PPI)ہے جو کہFluid AMOLED capacitive touch screenہے۔ اس سمارٹ فون کا فرنٹ کیمرہ چھوٹے سے سراخ کی طرح سمارٹ فون کی سکرین کے اندر لگایا گیا ہے۔ اس سمارٹ فون کا فنگر پرنٹ سینسر ڈسپلے کے اندر دیا گیا ہے ۔ اس موبائل فون کے ڈسپلے کی خاص بات اس کے بیزل bezel کافی چھوٹے رکھے گئے ہیں ۔ اس کے چار مین کیمرے ہیں جن کے ساتھ ایک LED لائٹ بھی دی گئی ہے۔ اور ایک فرنٹ سیلفی کیمرہ بھی موجود ہے۔

Colors:

رنگ:

ون پلس 8پرو OnePlus 8 Pro کےرنگ کی بات کی جائے تو یہاں پر ون پلس 8پرو OnePlus 8 Pro کے رنگ میں گلیسیئل

گرین (Glacial Green) رنگ، آلٹرامیرائین نیلا (Ultramarine Blue)رنگ اور اونیکس کالا (Onyx Black) موجود ہے۔ جو کہ انتہائی خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا ہیں۔


Internal Storage:

میموری:

      ون پلس 8پرو OnePlus 8 Pro اچھی میموری اورایک اچھے پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں Octa-Core پروسیسر لگایا گیا ہےجس کی چپ کی بات کریں جو کہQualcomm SM8250 Snapdragon 865 (7nm+)  ہے۔جو کہ کافی بہترین اور تیز ہے۔ ون پلس 8پرو OnePlus 8 Pro موبائل فون کی ریم 8/12 GB دی گئی ہے۔

 جس کے ساتھ   128GB/256GBسٹوریج ہے۔اس سمارٹ فون میں اچھے سپیکرز لگائے گئے ہیں۔اس موبائل فون میں میموری کارڈ کی سہولت دستیاب نہ ہے۔


:Camera

کیمرہ :

ون پلس 8پرو OnePlus 8 Pro سمارٹ فون کے کیمرے بہت ہی کمال کے لگائے گئے ہیں ۔چارمین کیمرے دیئے گئے ہیں۔ جس میں48MP کا وائیڈ کیمرہ اور 8MP کا ٹیلی فوٹو Telephoto کیمرہ دیا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ 48MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ  بھی دیا گیا ہے۔چوتھا کیمرہ 5MPکا depthکیمرہ دیا گیا ہے۔ ون پلس 8پرو OnePlus 8 Proکے مین کیمرہ میں 3x Optical zoom بھی دیا گیا ہے۔

ون پلس 8پرو OnePlus 8 Pro کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ16 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہےجس کی ُلک ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح ہے۔


 Battery and Price:

بیٹری اور قیمت:               

ون پلس 8پرو OnePlus 8 Pro سمارٹ فون میں ایک اچھی بیٹری لگائی گئی ہے جس کا سائیز 4510 mAh ہے جو کہ 33W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔

ون پلس 8پرو OnePlus 8 Pro سمارٹ فون کی قیمت پاکستانی روپے میں 179,999 روپے رکھی گئی ہے۔

یہ موبائل فون ایک سال کی وارنٹیWarranty کے ساتھ آتا ہے۔

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کو ون پلس 8پرو OnePlus 8 Pro کے نئے آنے والے ماڈل کے بارہ میں آگاہ کرنا ہے۔ ون پلس 8پرو OnePlus 8 Pro مارکیٹ میں لونچ کیاگیا ہے جو کہ ایک بہت ہی اچھا سمارٹ فون ہے۔جس میں اچھا پروسیر، جی پی یو لگا ہوا ہےاور فاسٹ چارجنگ بھی دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس موبائل فون کے کیمرے بہت ہی اچھی کوالٹی کے لگائے گئے ہیں۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

Post a Comment

Previous Post Next Post