OnePlus 8 Price in Pakistan & Specifications

 

OnePlus 8 Price in Pakistan & Specifications

تعارف:

ون پلس OnePlus 8 مارکیٹ میں لونچ کیا گیا ہے۔ ون پلس OnePlus 8 جو کہ بہت ہی اچھے ڈیزائن اور اچھی سپیسفکیشنس Specificationsکے ساتھ بنایا گیا ہے۔ ون پلس OnePlus 8 میں  ایک اچھاچپ لگایا گیا ہے جو کہQualcomm SM8250 Snapdragon 865 (7nm+)  ہے جو کہ کافی بہترین اور تیز ہے اس کے پروسیسر کی بات کریں تووہ Octa-Core لگایا گیا ہے۔جو کہ سمارٹ فون کو اور بھی تیز بناتا ہے۔جس کے ساتھ Adreno 650 جی پی یوGPU لگایا گیا ہے۔ اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.55 inches رکھا گیا ہےجس کی ریزولوشن1080x2400 Pixels (~ 402PPI)ہے جو کہ  Super AMOLED capacitive touch screenہے۔ اس موبائل فون کی ریم 8/12 GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 128GB/256GBسٹوریج ہے۔ اس موبائل فون میں دو سم سلوٹس دی گئی ہے ۔جبکہ میموری کارڈ کی سہولت نہ دی گئی ہے۔ ون پلس OnePlus 8 کےچار مین کیمرےہیں جس میں48MP کا وائیڈ کیمرہ اور 2MP کامائیکروMicro کیمرہ دیا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ 16MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ  بھی دیا گیا ہے۔ ون پلس OnePlus 8 کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ16 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہےجس کی ُلک ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح ہے۔ اس موبائل فون کا فنگر پرنٹ سینسر بھی سکرین کے اندر ہی دیا گیا ہے۔ اس کی بیٹری کی بات کریں تو ون پلس OnePlus 8 کی بیٹری 4300 mAh جو کہ 30W فاسٹ چارجر کے ساتھ ہے۔


:Design and Display

ڈیزائن اور ڈسپلے:

اگرہم ون پلس OnePlus 8  کے ڈیزائن کی بات کریں تو اس موبائل فون کی سکرین کا سائز 6.55inches رکھا گیا ہے ہے جس کی ریزولوشن1080x2400 Pixels (~ 402PPI)ہے جو کہ  Fluid AMOLED capacitive touch screenہے۔ اس سمارٹ فون کا فرنٹ کیمرہ چھوٹے سے سراخ کی طرح سمارٹ فون کی سکرین کے اندر لگایا گیا ہے۔ اس سمارٹ فون کا فنگر پرنٹ سینسر ڈسپلے کے اندر دیا گیا ہے ۔ اس موبائل فون کے ڈسپلے کی خاص بات اس کے بیزل bezel کافی چھوٹے رکھے گئے ہیں ۔ اس کے چار مین کیمرے ہیں جن کے ساتھ ایک LED لائٹ بھی دی گئی ہے۔ اور ایک فرنٹ سیلفی کیمرہ بھی موجود ہے۔


Colors:

رنگ:

ون پلس OnePlus 8 کےرنگ کی بات کی جائے تو یہاں پر ون پلس OnePlus 8 کے رنگ میںاونیکس کالا(Onyx Black) رنگ، گلیسیئل گرین (Glacial Green) رنگ ، انٹرسٹیلر گلو  (Interstellar Glow)رنگ اور پولر سلور (Polar Silver) ہے۔ جو کہ انتہائی خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا ہیں۔


Internal Storage:

میموری:        

ون پلس OnePlus 8 اچھی میموری اورایک اچھے پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں Octa-Core پروسیسر لگایا گیا ہےجس کی چپ کی بات کریں جو کہQualcomm SM8250 Snapdragon 865 (7nm+)  ہے۔جو کہ کافی بہترین اور تیز ہے۔ ون پلس OnePlus 8T موبائل فون کی ریم 8/12 GB دی گئی ہے جس کے ساتھ 128GB/256GBسٹوریج  ہے۔اس سمارٹ فون میں اچھے سپیکرز لگائے گئے ہیں۔اس موبائل فون میں میموری کارڈ کی سہولت دستیاب نہ ہے۔


:Camera

کیمرہ :

ون پلس OnePlus 8 سمارٹ فون کے کیمرے بہت ہی کمال کے لگائے گئیں ہے ۔چارمین کیمرے دیئے گئے ہیں۔ جس میں48MP کا وائیڈ کیمرہ اور 2MP کامائیکروMicro کیمرہ دیا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ 16MPکا الٹرا وائیڈ کیمرہ  بھی دیا گیا ہے۔

ون پلس OnePlus 8 کے سیلفی کیمرہ کی بات کریں تو وہ16 MP کا لگایا گیا ہے جسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ سکرین کے اندر فٹ کیا گیا ہےجس کی ُلک ایک چھوٹے سے سراخ کی طرح ہے۔


 Battery and Price:

بیٹری اور قیمت:               

ون پلس OnePlus 8 سمارٹ فون میں ایک اچھی بیٹری لگائی گئی ہے جس کا سائیز 4300 mAh ہے جو کہ 33W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔

ون پلس OnePlus 8 سمارٹ فون کی قیمت پاکستانی روپے میں 125,999 روپے رکھی گئی ہے۔

یہ موبائل فون ایک سال کی وارنٹیWarranty کے ساتھ آتا ہے۔

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کو ون پلس OnePlus 8کے نئے آنے والے ماڈل کے بارہ میں آگاہ کرنا ہے۔ ون پلس OnePlus 8 مارکیٹ میں لونچ کیاگیا ہے جو کہ ایک بہت ہی اچھا سمارٹ فون ہے۔جس میں اچھا پروسیر، جی پی یو لگا ہوا ہےاور فاسٹ چارجنگ بھی دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس موبائل فون کے کیمرے بہت ہی اچھی کوالٹی کے لگائے گئے ہیں۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

1 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post