Nokia Launches New Smart Phones on April 8
 

Nokia Launches New Smart Phones on April 8

نوکیا  8 اپریل کو  نئے سمارٹ فون  لانچ کررہی ہے:


نوکیا (Nokia)  کی  کمپنی  ایک مرتبہ پھر سے  سمارٹ فون  Smart Phoneبنانے  کا  سوچ رہی ہے۔ اس مرتبہ  نوکیا  (Nokia)کی کمپنی  8 اپریل   کو  اپنے نئے ماڈلز  لانچ کرنے  جارہی ہیں  جس کی پوری  تفصیل  ابھی تک جاری نہیں ہوئی ہے۔ نوکیا (Nokia) نے کچھ  دیر پہلے  ہی اپنی ویب سائیڈ  پر  اپنے نیو ماڈلز کی  لونچنگ  تاریخ  بتائی ہے۔ کمپنی  نئے سمارٹ فونSmart Phone اور کچھ  سمارٹ فون کی  اسیسریز کو لونچ کرنے جارہی  ہیں جن میں  مختلف قسم کی ہینڈ فریز اور پاور بینک  شامل ہوسکتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے  کہ نوکیا (Nokia)  اپنے اس  ایونٹ کا  آغاز مورخہ  08 اپریل 2021 کو بوقت 03:00PM پر ہوگا   جس میں مختلف قسم کے سمارٹ فونزSmart Phones  ا ور دیگر اسیسریز کو  متعارف کروایا جائے گا۔

کچھ  ماہ  پہلے  سمارٹ موبائل  Smart Mobile کی کچھ  تصاویر  لیک ہوئی تھیں   یہ موبائل فون ایک مڈرینج  سمارٹ فون  Smart Phoneہے  کچھ عرصہ پہلے  اس سمارٹ فون Smart Phone  کا نام رکھا گیا  تھا لیکن  چائنہ China میں اس  سمارٹ فون Smart Phone کا نام لیک ہوگیا تھا جس کی  وجہ سے اب کمپنی نے  اپنے آنے والے سمارٹ فون   Smart Phoneکا نام تبدیل کردیا ہے۔ ناصرف ایک ہی موبائل بلکہ اپنے  آنے والے تمام  سمارٹ فونز  کے نام کو تبدیل کردیا ہے جو کہ اب  آنے والے  اپریل میں نوکیا  (Nokia)کمپنی لونچ کرنے جارہی ہے۔

 

نوکیا (Nokia) اپنا ماڈل  جی 10  (G 10)لونچ کرے گی جس  کا ڈسپلے 6.4 inch ہوگا  جس کا  پروسیسر octa-core اور اس کے ساتھ اس موبائل کا  مین کیمرہ 48MP کیمرہ ہوگا جس کا ساتھ مزید تین کیمرے لگائے گئے ہیں  اس کے علاقہ ذرائع سے اس موبائل کے بارہ میں کوئی  تفصیل معلوم نہ ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ ابھی تک ایسی  کوئی  خبر سامنے نہ آئی ہے کہ اس مرتبہ  Nokia G10 ہی نوکیا  (Nokia)کا سب سے بہترین  اور سٹار  سمارٹ فون Smart Phone ہوگا یا پھر اس کے علاوہ  کوئی اور  اس سے بھی بہتر موبائل  لونچ  ہوگا ۔ ابھی تک کمپنی نے اپنے بقیہ موبائلز کا اعلان نہ کیا ہے ۔

سمارٹ فون Smart Phone کے علاوہ  نوکیا اس مرتبہ  کچھ  نئی  اسیسریز  Accessoriesبھی لونچ کرنے جارہا ہے جن میں ہینڈزفری  اور  نوکیا کا پاور بینک شامل ہیں ۔

نتیجہ :

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کو  نوکیا  Nokiaکمپنی کے آنے والے ایونٹ کے بارہ میں آگاہ کرنا تھا نوکیا Nokia  08 اپریل 2021 کو بوقت 03:00PM اپنے ایونٹ کا آغاز کرے گی جس میں  نوکیا کچھ سمارٹ فون Smart Phone اور  اسیسریز Accessories کو لانچ کرے گی۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

1 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post