Huawei Mate 40E - Specs, Price and Reviews
ہواوے نے پچھلے سال اکتوبر میں میٹ 40 سیریز
کا آغاز کیا تھا اب تقریبا چار
مہینوں کے بعد ہواوے میٹ 40 سیزیز
میں ہواوے کمپنی نے میٹ 40 سیزیز کا پانچواں موبائل میٹ 40E Huawei Mate 40E) ) متعارف کروایا ہے اگر ہم اس کی سپیسفکیشن کی بات کریں تو یہ
موبائل ونیلا اور میٹ 40 پرو کے درمیان میں آتا ہے جو کہ ایک انتہائی خوبصورت
سٹائیل اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔
:Design And Display
ڈیزائن اور ڈسپلے
یہاں ہم میٹ 40E Huawei Mate 40) )کے ڈیزائن کی بات کریں تو اس
سمارٹ فون 6.5 انج کی اولڈ ڈسپلے ہے جس کی ریزولوشن 1080p ہے۔ ای سمارٹ فون کا فرنٹ کیمرہ چھوٹے سے
سراخ کی طرح سمارٹ فون کی بائیں جانب لگا ہوا ہےاس موبائل فون کا ریفریش ریٹ 90Hz ہے
اور اس سمارٹ فون کا ٹچ سیپلنگ ریڈ 240Hz ہے۔ اس سمارٹ فون کا فنگر پرنٹ سینسر سمارٹ
کے ٹچ ڈسپلے میں لگایا گیا ہے۔ جو کہ آج کل تقریباً سب سمارٹ فونز میں فنگر پرنٹ
سینسر ٹچ ڈسپلے میں ہی ہوتا ہے۔
Colors:
رنگ:
ہواوے میٹ 40 (Huawei Mate 40E) کے رنگ کی بات کی جائے تو یہاں پر ہواوے میٹ 40 کے رنگ میں سفید رنگ ، سیاہ رنگ اورنیلا آسمانی رنگ موجود ہے۔ جو کہ انتہائی خوبصورت سٹائل کے ساتھ بنائے گئے ہیں۔
Internal Storage:
میموری:
ہواوے میٹ40E (Huawei Mate 40E ) ایک بہت ہی اچھی میموری اور ایک اچھے پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں
کیرین (Kirin) 990E SoC اس کے ساتھ
8 GB ریم اور 128GBیا 256GB سٹوریج
ہے۔
اس کے سوفٹویئر کی بات کی جائے تو اس میں اینڈورائیڈ 10 بیسڈ EMUI 11اس سمارٹ فون میں 5G کی سپورٹ بھی شامل ہے جس میں 3.5mm ہیڈ فون جیک لگا ہوا ہے اس کے علاقہ ڈوئل بینڈ ، جی پی اس ، ایئر گیسچرز اور اس کے ساتھ سٹورییو سپیکرز ہیں۔
Cameras:
کیمرہ :
جس طرح
میٹ سیزیز کے پچھلے سمارٹ فونز کے کیمرے بہت ہی کمال کے تھے اس طرح اس سمارٹ فون کے کیمرہ جات بہت کمال کے
ہیں ہواوے میٹ 40E Huawei
Mate 40E )) کا مین کیمرہ 64MP کا لگایا گیا ہے اس کے ساتھ 8MP ٹیلی فوٹو جس کا 3x اوپٹیکل زوم بھی ہے میٹ 40E Huawei Mate 40E )) کے مین کیمرہ کے ساتھ 16MP کا الٹراوائیڈ یونٹ بھی دیا گیا ہے ۔ ہواوے
نے اس مرتبہ بھی جرمنی کی کیمرہ بنانے والی کمپنی LEICA
کے ساتھ مل کر بناکر لگائے گئے ہیں۔
ہواوے میٹ 40E (Huawei Mate 40E ) کا فرنٹ کیمرہ 13MP لگایا
گیا ہے ۔
Battery and Pricing:
بیٹری اور قیمت:
ہواوے میٹ 40E (Huawei Mate 40E ) سمارٹ فون میں ایک اچھی بیٹری آتی ہے جس کا سائیز 4200 mAh ہے جو کہ 40W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔ اس موبائل میں ریورس چارجنگ کا اوپشن بھی دیا گیا ہے۔
اگر
ہم اس موبائل فون کی قیمت کی بات کریں تو یہ تقریباً 705$ تک
کا ہوسکتاہے۔
نتیجہ:
آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کو ہواوے کے نئے آنے والے ماڈل کے بارہ میں آگاہ
کرنا ہے ہواوے میٹ 40E مارکیٹ میں لاؤنچ کیا گیا ہے جس کے رنگ اور ڈیزائن کچھ نہ کچھ پچھلے میٹ سیزیز کے ماڈلز کے ساتھ ملتا چلتا ہے ۔ جو
کہ ایک اچھی قیمت کے ساتھ مارکیٹ میں 705$
کے ساتھ آیا ہے۔
مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں
Post a Comment