How can we download videos from YouTube and Facebook?


How can we download videos from YouTube and Facebook?

کیاہم یوٹیوب  اور فیس بک سے ویڈیو کیسے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں ؟

یوٹیوب استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشی آپ اب  یوٹیوب کی ویڈیوز کو ڈاؤنلوڈ کرکے اپنے موبائل کی گیلری میں محفوظ کرسکتے ہیں  اس کے لئے آپ انٹر نیٹ پر موجو ددو مختلف ایپس کو انسٹال کرکے ان ایپس کی مدد سے یوٹیوب کی ویڈیوز کو داؤلوڈ کرسکتے ہیں ۔

آج میں آپ کو ان دو موبائل ایپس کے بارہ میں آگاہ کروں گا جن کی مدد سے آپ یوٹیوب کی ویڈیوز کو ڈاؤلوڈ کرکے ان  کو اپنے  موبائل کی گیلری میں محفوظ کرسکتے ہیں ۔  یہاں پر یہ بات کرنا بھی ضروری ہے کہ یوٹیوب نے بھی کچھ سال پہلے ایک بہت ہی اچھا فیچر متعارف کروایا تھا کہ جس کی مدد سے آپ یوٹیوب کی ویڈیو کو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں  لیکن آپ  کو  وہ ویڈیو صرف یوٹیوب ایپ کے اندر ہی نظر آئے گی آپ اس ڈاؤنلوڈ کی ہوئی  ویڈیو  اپنی گیلری میں نہیں لیجاسکتے ۔ لیکن آج میں کو بہت ہی  اچھے دو ایپس بتانے جارہا ہوں جن کی مدد سے آپ بہت ہی آسانی سے ان دونوں ایپس کے اندر یوٹیوب  چلا کر یوٹیوب کی ویڈیوز کو ڈاؤنلوڈ بھی کرسکتے ہیں۔ اس میں آپ  سنیپ ٹیوب (Snap tube)    نامی ایپ اور  ویڈمیٹ  (VidMate) نامی ایپ کو اپنےسمارٹ فون میں  انسٹال کرکے  آپ یوٹیوب کی ویڈیوز کو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔ان دونوں ایپ کو استعمال کرکے آپ  بہت ہی آسانی سے اپنی ویڈیوز کو اپنے موبائل فون کی گیلری میں لاسکتے ہیں ۔

 

How can we download videos from YouTube and Facebook?

  سنیپ ٹیوب (Snap tube):

سنیپ ٹیوب ایپ ایک ایسا ایپ ہے  جس کو استعمال کرکے آپ  یوٹیوب کی ویڈیوز کو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں  اور اپنی موبائل فون کی گیلری میں ان ویڈیوز کو محفوظ رکھ سکتے ہیں  جن کو آپ کسی بھی ٹائم پلے کرکے لطف اندوز ہوسکتے ہیں ۔  سنیپ ٹیوب (Snap tube)ایپ کے کچھ ورین (Version) پلے سٹور پر موجود ہیں اگر آپ لیٹیسٹ ورین (Version) کو ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو آپ  سنیپ ٹیوب (Snap tube) ایپ کا  لیٹیسٹ ورین (Version) گوگل   کی مدد سے ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کرسکتے ہیں۔

 

  سنیپ ٹیوب (Snap tube) کی خصوصیات:

  سنیپ ٹیوب (Snap tube) ایپ  آپ کے موبائل میں یوٹیوب کی ویڈیوز کو  ڈاؤنلوڈ کرکے ان کو موبائل کی گیلری میں محفوظ رکھتا ہے۔
سنیپ ٹیوب (
Snap tube)  کی مدد سے آپ فیس بک کی کوئی بھی ویڈیو کو  ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔

سنیپ ٹیوب (Snap tube) ایپ اشتہارات فری ہے اس ایپ کے اندر آپ کو اشتہارات تنگ نہیں کریں گے۔

سنیپ ٹیوب (Snap tube) ایپ سے آپ یوٹیوب یا فیس بک کی ویڈیوز کو  آپ  صرف آڈیو فارمیٹ میں بھی ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔

سنیپ ٹیوب (Snap tube)  ایپ میں آپ یوٹیوب یا فیس بک  کی دیڈیوز کو مختلف فارمیٹس میں داؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔

 

  ویڈمیٹ  (VidMate):

  ویڈمیٹ  (VidMate)ایپ بھی ایک ایسا ایپ ہے  جس کو استعمال کرکے آپ  یوٹیوب کی ویڈیوز کو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں  اور اپنی موبائل فون کی گیلری میں ان ویڈیوز کو محفوظ رکھ سکتے ہیں  جن کو آپ کسی بھی ٹائم پلے کرکے لطف اندوز ہوسکتے ہیں ۔اگر آپ ویڈمیٹ  (VidMate)ایپ  کا لیٹیسٹ ورین (Version)  ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو آپ ویڈمیٹ  (VidMate)ایپ کا  لیٹیسٹ ورین (Version) گوگل   کی مدد سے ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کرسکتے ہیں۔ یہ بات یاد رہے کہ آپ کو ویڈمیٹ  (VidMate) ایپ گول پلے سٹو ر پر نہیں ملے گی۔

 

 ویڈمیٹ  (VidMate)کی خصوصیات:

  ویڈمیٹ  (VidMate)ایپ  آپ کے موبائل میں یوٹیوب کی ویڈیوز کو  ڈاؤنلوڈ کرکے ان کو موبائل کی گیلری میں محفوظ رکھتا ہے۔
ویڈمیٹ  (
VidMate)  کی مدد سے آپ فیس بک کی کوئی بھی ویڈیو کو  ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔

ویڈمیٹ  (VidMate)ایپ اشتہارات فری  نہیں ہے اس ایپ کے اندر آپ کو اشتہارات  نظر ضرور آئیں گے۔

ویڈمیٹ  (VidMate) ایپ سے آپ یوٹیوب یا فیس بک کی ویڈیوز کو  آپ  صرف آڈیو فارمیٹ میں بھی ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔

ویڈمیٹ  (VidMate)  ایپ میں آپ یوٹیوب یا فیس بک  کی دیڈیوز کو مختلف فارمیٹس میں داؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔

 

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ سب کو  یہ بتانا تھا کہ آپ کیسے اپنے موبائل فون پر ایپ کی مدد سے یوٹیوب یا فیس بک کی ویڈیوز کو باآسانی ڈاؤنلوڈ  کرسکتے ہیں ۔ سنیپ ٹیوب (Snap tube) ایپ اور ویڈمیٹ  (VidMate)  دونوں بہت ہی اچھے ایپس ہیں  جن کی مدد سے آپ موبائل میں یوٹیوب کی ویڈیوز کو  ڈاؤنلوڈ کرکے ان کو موبائل کی گیلری میں محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

 

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں


1 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post