Redmi Note 10 Pro Price in Pakistan & Specs
تعارف:
ریڈ می نوٹ 10 پرو Redmi Note
10 Pro اب پاکستان میں لونچ کردیا گیا ہے جو کہ بہت ہی اچھے ڈیزائن اور اچھی سپیسفکیشنس Specificationsکے ساتھ لونچ کیا گیا ہے پچھلے کچھ عرصہ سے ریڈ می نوٹ سیریز Redmi Note Series نے بہت
زیادہ مارکیٹ میں اپنی جگہ بنائی ہے
اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک میڈ رینج سیریز ہے لیکن اس سیریز کی کوالٹی بہت ہی کمال کی ہے ریڈ می نوٹ سیزیز بہت ہی کمال کے موبائل
فونز ہیں جن کی Specifications بہت ہی
بہتر ہوتی ہیں۔
Design and Display
ڈیزائن اور ڈسپلے:
یہاں ہم ریڈ می نوٹ
10 پرو Redmi Note10 Pro کے ڈیزائن
کی بات کریں تو اس سمارٹ فون میں6.67 انج کی اوملڈ ڈسپلے
لگا یا گیا ہے جس کی ریزولوشن 1080p
FHD+ ہے۔ اس سمارٹ فون کا فرنٹ کیمرہ چھوٹے سے سراخ کی طرح سمارٹ
فون کی سکرین کے اندر لگایا گیا ہے اس موبائل فون کا ریفریش ریٹ120Hzہے ۔ اس
سمارٹ فون کا فنگر پرنٹ سینسر پاور بٹن کے
اندر دیا گیا ہے ۔ اس موبائل فون کے ڈسپلے کی خاص بات اس کا اوپر
والا بیزل bezel
کافی چھوٹا رکھا گیا ہے جو کہ امومن
میڈ رینج سمارٹ فون کا اتنا چھوٹا نہیں ہوتا ۔ اس کے چار مین کیمرے ہیں جن
کے ساتھ ایک LED
لائٹ بھی دی گئی ہے۔
Colors:
رنگ:
ریڈ می نوٹ 10 پرو Redmi Note
10 Pro کےرنگ کی بات کی جائے تو
یہاں پر ریڈ می نوٹ
10 پرو Redmi Note
10 Pro کے رنگ میں
اونیکس گرے(Onyx
Gray) رنگ ، گلیسیئر نیلا (Glacier Blue)رنگ اورگریڈینٹ برونز (Gradient Bronze) رنگ
موجود ہے۔ جو کہ انتہائی خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا ہیں۔
Internal Storage:
میموری:
ریڈ می نوٹ 10 پرو Redmi Note
10 Pro اچھی میموری اورایک اچھے
پروسیسر کے ساتھ لونچ ہوا ہے جسمیں کوعالکوم سنیپ ڈریگن 732G Qualcomm Snapdragon 732Gلگاہوا ہے
اس کے ساتھ 6 GB ریم یا
پھر 8GBاور 64GBیا 128GBسٹوریج ہے۔اس
کے سوفٹویئر کی بات کی جائے تو اس میں اینڈورائیڈ11 MIUI 12 اوراس میں 3.5mm ہیڈ فون
جیک لگا ہوا ہے اس کے علاقہ سپیکرز ہیں۔
:Camera
کیمرہ :
جس طرح اس سے پہلے نوٹ سیزیز کے پچھلے سمارٹ فونز کے کیمرے
بہت ہی کمال کے تھے اس طرح اس سمارٹ فون کے کیمرہ جات بہت کمال کےدئے
گئے ہیں ریڈ می نوٹ 10 پرو Redmi Note
10 Pro کا مین کیمرہ 108MP کا لگایا گیا ہے اس کے ساتھ 8MPا
الٹراوائیڈ اور5MP + 2MP کے دو اور کیمرے لگائے گئے
ہیں۔
ریڈ می نوٹ 10 پرو Redmi Note
10 Pro کا فرنٹ کیمرہ 16MP لگایا گیا
ہے ۔
Battery and Price:
بیٹری اور
قیمت:
ریڈ می نوٹ 10 پرو Redmi Note
10 Pro سمارٹ فون میں ایک اچھی
بیٹری لگائی گئی ہے جس کا سائیز 5020 mAh ہے جو کہ 33W فاسٹ
چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔
اس کے مختلف ویری انٹ کی
مختلف قیمت ہے جیسا کہ 6GB/128GB کی
قیمت پاکستانی روپے میں 43,999 روپے رکھی گئی ہے۔
اور 8GB/128GB کی
قیمت پاکستانی روپے میں 47,999 روپے رکھی گئی ہے۔
یہ موبائل فون تین سال
کی وارنٹیWarranty کے
ساتھ آتا ہے۔
نتیجہ:
آج کی اس پوسٹ کا
مقصد آپ کو ریڈ می نوٹ سیریز Redmi Note Series کے
نئے آنے والے ماڈل کے بارہ میں آگاہ کرنا ہے ریڈ می نوٹ 10 پرو Redmi Note
10 Pro مارکیٹ میں لونچ کیاگیا ہے
جو کہ ایک بہت ہی اچھا اور تگڑا گیمنگ فون ہے جس میں اچھا گیمنگ پروسیر اور فاسٹ چارجنگ دی
گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس موبائل فون کے کیمرے بہت ہی اچھی کوالٹی کے لگائے گئے ہیں۔
مزید اسطرح کی انفارمیشن
جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں
Post a Comment