Detailed review of Apple iPad Mini 5

Detailed review of Apple iPad Mini 5 

تعارف:

ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5   ایک بہت ہی زبردست  ڈیوائس ہے  جس پر آپ مختلف قسم کے کام کرسکتے ہیں  جیسا کہ آپ اپنے نوٹس بنا سکتے ہیں گیمز کھیل سکتے ہیں اور اس کے علاقہ اور بہت کچھ  ۔ یہاں پر میں آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5    ایپل  آئی پیڈ کے ان  آئی پیڈ میں شمار ہوتا ہے جس کا سائز  باقی آئی پیڈ  سے کافی چھوٹا ہوتا ہے   یہی وجہ ہے کہ ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5  کو منی آئی پیڈ کا نام دیا گیا ہے  جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ایپل Apple کی تمام ڈیوائسز ہی بہت شانددار ہوتی ہیں اسی طرح یہ ڈیوئس ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5    بھی  بہت  ہی کمال  کی ڈیوائس ہے اور اس ڈیوائس کے بارہ میں یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ آج کل زیادہ تر لوگ ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5    کو گیمنگ کے لئے استعمال کرتے ہیں اس ڈیوائس پر سب سے زیادہ کھیلے جانے والی گیم  پب جی موبائل  PUBG Mobile جو کہ  بہت ہی ہیوی  گیم ہے لیکن یہ ڈیوائس  PUBG Mobile کے لئے بہت کی کمال کی ڈیوائس ہے  ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5    2019 میں لونچ کی گئی  تھی  جس کے بعد اب تک  ایپل Apple نے منی ماڈلز کا کوئی  نئی ڈیوائس متعارف نہ کروائی ہے  لہذا آنے والے وقت میں امید کی جاسکتی ہے کہ ایپل Apple  اپنا کوئی نیا  آئی پیڈ iPad منی بھی متعارف کروائے گا ۔ ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5    کی خاص بات یہ ہے کہ  یہ سائز میں کافی چھوٹا ہے باقی آئی پیڈ iPads کی  مقابلہ میں  اس لئے یہ بھی کہنا غلط نہ ہوگا کہ ایہ ڈیوائس اپنے سائز اور پرفارمنس کی  وجہ سے کافی زیادہ استعمال کی جاتی ہے ۔ اگر آپ   پب جی موبائل   PUBG Mobile  لور ہیں تو  ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5      آپ کے لئے بہت ہی اچھی ڈیوائس  ثابت ہوسکتی ہے  اچھی گیم کھلنے کے لئے ۔


Design and Display:

ڈیزائن اینڈ ڈسپلے:

ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5    کا ڈیزائن اور ڈسپلے بہت ہی کمال  کا ہے ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5    کے بیزلس bezels تھوٹے سے بڑے ہیں    لہذا  ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5    کے سائز کی بات کریں تو اس کا سائز 7.9 inches ہے   اس کے اوپریٹنگ سسٹم کی بات کی جائے تو  وہ iOS 12 رکھا گیا ہے اس کے ساتھ  ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5    میں فنگر پرنٹ کی سہولت بھی موجود ہے اور  اس میں چارجنگ پورٹ  ہونے کے ساتھ ساتھ  ایک ہیڈس فری جیک بھی دیا گیا ہے ۔ ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5    کی ریزولوشن کی بات کی جائے تو وہ  1080p رکھی گئی ہے۔ ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5    سم کے بغیر اور سم کے ساتھ بھی آتا ہے  آپ دونوں میں سے کوئی سا بھی ماڈل لے سکتے ہیں ۔ اس کی سکرین ریزولوشن  22048 x 1536 رکھی گئی ہے۔

Colors:

رنگ: 

ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5     کے رنگ کی بات کریں تو اس میں  تین رنگ دئے گئے  ہیں جن میں سلور رنگ،  گولڈن رنگ اور گرے رنگ دیا گیا ہے ۔ ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5     کے تینو ں رنگ ہی بہت کما ل کے دئے گئے ہیں ۔



Camera:

کیمرہ:

ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5      کے کیمرہ کی بات کی جائے تو  اس ڈیوائس میں  مین کیمرہ  7MP  کا لگا یا گیا ہے جبکہ اس  ڈیوائس  کا فرنٹ کیمرہ بھی   7 MP کا لگایا ہے  جو کہ  پرفارمنس میں قدرے بہتر ہیں ۔

Memory:

میموری :

ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5      کی  میموری کی بات کی جائے تو اس میں 3 GB RAM  لگائی گئی ہیں  اور اس کی سٹوریج  کی بات کی جائے تو اس  ڈیوائس میں   64/128/256 GB والے ویریئنٹ موجود ہیں جبکہ  سب کے ساتھ  میموری  3 GB  ہی  دی گئی ہے۔


 Battery and Pricing:

بیٹری اور قیمت:                   

ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5 کی بیٹری کی بات کریں تو اس میں  5124 mAh کی بٹری بیٹری دی گئی ہے   جو کہ ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5      کو کافی دیر تک  استعمال کرنے میں مدد فرہم کرتی ہے۔ اس کے  قیمت کی بات کریں  تو اس وقت یہ پاکستان میں  64 GB والا ماڈل   70000 to 75000  تک  کی رینج میں مل رہا ہے۔

نتیجہ :

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ کو ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5کے بارہ میں آگاہ کرنا تھا  ایپل آئی پیڈ  منی   (5) Apple iPad mini 5  ایک  اچھا گیمنگ  آئی پیڈ iPad ہے ۔  جس کو استعما ل کرکے آپ گیمنگ کے علاوہ اور بھی مختلف قسم کے کام کرسکتے ہیں۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

Post a Comment

Previous Post Next Post