Detailed review about PUBG
پب جی موبائل PUBG
Mobileنہ
صرف ایک گیم ہے بلکے اب پب
جی موبائل PUBG
Mobile ایک بہت ہی بڑا نام بن چکا ہے
پب جی موبائل PUBG Mobile کو استعمال کرنے والوں کی تعداد اب بلئنزBillions
میں ہے ۔ بہت سے لوگ پب جی موبائل PUBG Mobile کھیل کر
اس گیم Gameسے پیسے بھی کما رہے ہیں ۔پب جی موبائل PUBG
Mobile کھیلنے کے ساتھ ساتھ بہت
سے لوگ اپنے پاس یوسی UC
خرید کر رکھ لیتے ہیں اور پھر ان UCان پلیئرز کو بیچتے ہیں جن کو UCخریدنا
نہیں آتے ۔ پب جی موبائل PUBG Mobile ایک ویڈیو گیم ہے جو کہ بہت عرصہ پہلے صرف کمپیوٹر پر کھیلی جاتی تھی لیکن آج سے تین سال پہلے اس گیم کو موبائل پر بھی شروع کیا
گیا جس کی وجہ سے پب جی موبائل PUBG
Mobile نے پوری دنیا میں
اپنا نام بنایا آج کے
اس دور میں پب جی موبائل PUBG Mobile دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ کھیلے جانے والی گیم ہےیہ
کہنا بھی غلط نہ ہوگا کہ اس وقت دنیا میں
سب سے زیادہ پیسے کمانے والی گیم پب جی
موبائل PUBG
Mobile ہے اس گیم کی خاصیت اس کے اچھے گرافکسGraphics اور اس کے کنٹرولز ہیں جو کہ پب جی موبائل PUBG
Mobile کو باقی گیمز کی بانسبت اس گیم کو منفرد بناتا ہے ۔ اگر ہم یہاںملک پاکستان کی بات کریں تو اس ملک
میں سب سے زیادہ کھیلے جانے والی گیم پب
جی موبائل PUBG
Mobile ہے پب جی موبائل PUBG
Mobile کی سب سے بڑی خاص بات یہ بھی ہے کہ اگر آپ سکواڈ میں کھیل رہے ہیں تو آپ اپنے ہمراہ
ساتھیوں کے ساتھ بات چیت کرسکتے ہیں میسج بھی کرسکتے ہیں ۔آپ اپنے مائیکرو فون کی
مدد سے اپنے ساتھیوں تک اپنی آواز پہنچا سکتے ہیں
اور سپیکر کی مدد سے آپ اپنے ساتھیوں کی آواز سن بھی سکتے ہیں۔
پب جی موبائل PUBG
Mobile کا آغاز کیسے ہوا:
پب جی موبائل PUBG
Mobileکا
مالک آئرلینڈ سے تعلق رکھتا ہے جو
کہ پہلےایک فوٹو گرافر تھا ا س کے بعد وہ
آئر لینڈ چھوڑ کر دوسرے ملک چلے گیا جہاں پر اس نے فوٹو گرافی کرکے اپنا گزر بسر
کیا اور اسی کے ساتھ ساتھ اس نے وہاں شادی بھی کر لی لیکن اس کی شادی صرف دو
سال تک ہی چل سکی اس کے بعد برینڈن گرین
نے جیسے تیسے کرکے کچھ پیسے جمع کئےپھر وہ اپنے ملک میں واپس آگیا ۔ اپنے
ملک میں واپس آکربرینڈن گرین نے بلیو ہول
کمپنی کے ساتھ کام کرناشروع کیا جس کے
بعدپب جی موبائل PUBG Mobileکو بنایا گیا ۔جو کہ آج دنیا کی بہت بڑی گیم
بن چکی ہے۔
پب جی موبائل PUBG
Mobileکے
بارے میں کچھ معلومات:
پب جی موبائل PUBG
Mobile میں تقریباً آٹھ ہفتوں بعد نئی Update
آتی رہتی ہے جس میں امومن کوئی نئی
سکنز متعارف کروائی جاتی ہیں یا
پھر کوئی نیا ء میپ MAP
بھی متعارف کروادیا جاتا ہےاس وقت پب جی
موبائل PUBG
Mobile کے میپس MAPs کی بات کی جائے تو اس گیم میں پانچ
مختلف میپس موجود ہیں جن میں سکواڈ ، ڈوئل اور سولو گیم کھیلی جاتی ہیں ان میپس Mapsمیں آپ کلاسک میچز کھیل
سکتے ہیں جن کا بقائدہ رینک ہوتا ہےجس کو اکثر
گیمز بڑھانے کی کوشش میں رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ پب جی
موبائل PUBG
Mobileآر
پی RP
بھی ہوتی ہے جو کہ مختلف قسم کے دئے گئے
مشنز کرکے بڑھائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ پب جی موبائل PUBG
Mobileمیں آرکیڈ موڈز بھی موجود ہیں جن میں کویک میچ ، سنائپر ٹرینگ اور وار موجود ہیں آرکیڈموڈز صرف پریکٹس
کے لئے دئے گئے ہیں ان میں کسی قسم
کا رینک نہیں ہوتا۔ اس کے ساتھ ساتھ ایوہ گراؤنڈ بھی شامل ہیں۔پب جی موبائل PUBG
Mobile میں آپ اپنی مرضی سے روم Roomبنا
کر لوگوں کے ساتھ چیلنج میچز بھی کھیل سکتے ہیں
آج کل بہت سے لوگ پب جی موبائل PUBG Mobileمیں TDMکے
روم Room
بنا کر ان میں چیلنچ اور فرینڈلی Friendlyمیچز کھیلتے ہیں ۔
TDM
یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ تقریباً پب جی موبائل PUBG Mobileکے
سب پلیئرز ہی اس موڈ کو بہت ہی زیادہ پسند کرتے ہیں اس کی خاص بات یہ ہے کہ آپ کا میچ بہت ہی جلد شروع ہوجا ہے اور یہ میچ زیادہ سے زیادہ 10منٹ کا ہوتا ہےجس میں دو ٹیمز ہوتی ہیں اگر ایک ٹیم نے پہلے چالیس Killکردئے
تو دو ٹیم جیت جائے گی ۔ اس کے علاوہ پب
جی موبائل PUBG
Mobileمیں
کلاسک موڈز بھی ہیں جن کو کھیل کر پلیئرز
اپنا رینک Rankاور
اپنی کے ڈی KDکو
بڑھا سکتے ہیں ۔
نتیجہ:
آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ
کو پب جی موبائل PUBG Mobileکے بارہ میں آگاہ کرنا تھا ۔ پب جی موبائل PUBG
Mobileایک
بہت بڑی گیم بن چکی ہے جس کو بہت سے لوگ
شوق کے لئے کھیلتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ بہت سے لوگ پب جی موبائل PUBG
Mobileسے
پیسے بھی کما رہے ہیں ۔
مزید اسطرح کی انفارمیشن Informationجاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں
Post a Comment