کیا سچ میں شاہین آفریدی کی منگنی شاہد خان آفریدی کی بیٹی سے ہوگی؟


 جی ہاں اچانک سے  شاہد خان آفریدی  کی بیٹی کے رشتہ کی باتیں چل رہی ہیں  اور شاہد خان آفریدی کا داماد اور کوئی نہیں بلکہ شاہین آفریدی بنا چاہتے ہیں شاہین آفریدی کے والد صاحب نے میڈیہ سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بتایا ہے کہ ہم نے شاہد خان آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا  جس پر شاہد خان آفریدی کی فیملی کی طرف سے مکمل طور پر رضہ مندی   سامنے آئی ہے اس رشتہ کے بارہ میں عرصہ دو سال سے بات چیت چل رہی تھی جو کہ اب اچانک سے منظرے عام پر آگئی ہے ۔

شاہین آفریدی کے والد صاحب کا مزید کہنا تھا کہ شاہد خان آفریدی کی بیٹی ابھی پڑھ رہی ہے تو اس لئےابھی منگنی  اور شادی دو سال کے بعد کی جائی گی کیونکہ ابھی شاہین آفریدی کرکٹ کھیل رہے ہیں جبکہ شاہد خان آفریدی کی بیٹی پڑھ رہی ہے۔

 

کیا شاہد خان آفریدی شاہین آفریدی کا رشتہ اپنی بیٹی کے لئے  قبول کرچکے ہیں ؟

یہ بات قابل غور ہے کہ اس رشتہ کی بات چیت عرصہ دو سال سے چل رہی تھی اب  چونکہ شاہد خان آفریدی اور ان کی فیملی بھی اس رشتہ پر راضی ہیں تو شاہین آفریدی کے والد صاحب نے میڈیا کے ساتھ گفتگو کے دوران بتایا کہ شاہد خان آفریدی اور ان کے کی فیملی اس رشتہ سے بلکل  راضی ہیں۔ جبکہ شاہد خان  آفریدی کی فیملی کا کہنا ہے کہ  دو سال کے بعد منگنی اور شادی ایک  ساتھ بھی کی جاسکتی ہے۔

 

کیا شاہد خان آفریدی نے اوفیشلی اناؤنس کردیا ہے کہ ان کی بیٹی کا رشتہ ہوچکا ہے؟

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خان آفریدی ابھی کافی سوچ سمجھ کر ہی  اس بارہ میں  علان کریں گے۔ شاہد خان آفریدی کی فیملی نے درخواست کی ہے کہ اس سارے معاملے کو ابھی پھیلایا نہ جائے۔

 

شاہین آفریدی کے رشتہ کی بات سن کر شاہین آفریدی کے دوستوں اور علاقہ میں خوشی کی لہر :

شاہین آفریدی کے رشتہ کی خبر سن کر  شاہین آفریدی کی دوستوں اور رشتہ داروں میں خوشی کی لہر اس موقع پر  شاہین آفریدی کے علاقہ میں شاہین آفریدی کے دوست اور بھائیوں نے دل کھول کر علاقہ میں ہوائی فائرنگ کی جس کی ایک چھوٹی سے ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ۔

شاہین آفریدی کے والد کا کہنا ہے کہ عرصہ دراز سے دونوں خاندانوں میں درینہ تعلقات تھے  شاہین آفریدی کے والد نے شاہد خان آفریدی  سے ان کی بیٹی کا رشتہ مانگا جس پر شاہد خان آفریدی کی فیملی نے ہاں کردی ۔


شاہین شاہ آفریدی کے بارہ میں:

بیس سال کے شاہین آفریدی  کے بارہ میں یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ اتنی کم عمر میں آج وہ ناصرف  پاکستان بلکے دنیا بھر میں  نام کما چکے ہیں ۔ جو کہ ناصرف پاکستان بلکے اس وقت وہ ایک ولڈ  کلاس بولرزم میں سے ایک ہیں شاہین آفریدی پاکستان کی طرف سے تینوں فارمیٹس میں  کھیلتے ہیں اور انہوں نے تینوں فارمیٹس میں اپنا لوہا منوایا ہے ۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی   نے  بہت ہی کم عرصہ میں  بہت  ہی اچھی پرفارمینسز  دی ہیں ا ور اس وقت  وہ پاکستان کے  لئے بہترین بولر ہیں۔

نتیجہ                                                    

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ سب کو  شاہین آفریدی کے رشتہ کے بارہ میں آگاہ کرنا تھا ۔ شاہد خان آفریدی کی فیملی نے یہ کہا ہے کہ دوسال تک  شاہین آفریدی اور  شاہد خان آفریدی کی بیٹی کی منگنی اور نکاح کیا جاسکتاہے۔

مزید اسطرح کی خبریں جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com  ویزٹ کریں ۔شکریں

Post a Comment

Previous Post Next Post