کیا پائی ایک صحیح کرنسی ہے یا پائی ایک فراڈ ہے؟


پائی(Pi)  ایک ڈیجیٹل  کرنسی ہے جو کہ کچھ سال پہلے بٹکوائین کی ترقی دیکھ کر ایک کمپنی نے متعارف کروائی تھی جو کہ آج دنیا میں بٹکوائین کے بعد  ایک بڑی اور   فائدہ دینے والی کرنسی بن چکی ہے جی ہاں پائی(Pi)   ایک  فائدہ مند کرنسی بن چکی ہے  بہت سے لوگ پائی(Pi) کی پائنگ کرکے اس کی تعدات بڑھا رہے ہیں اور بہت سے لوگ اس کرنسی کو دھوکہ  سمجھ رہے ہیں جبکہ اگر بٹکوائین کو  دیکھا جائے تو  ایسا ہی لگتا ہے کہ ایک دن پائی(Pi) بھی بہت زیادہ فائدہ دینے والی اور ایک بڑی کرنسی بن جائے گی ۔ اس وقت تو پائی(Pi) کا ایپ پلے سٹو پر فری میں دستیاب ہے اور ہم اس ایپ کو فری ڈاؤلوڈ کرکے اس ایپ کو فری استعمال  کرکے اس ایپ کی مدد سے پائی(Pi) کی فری مائینگ کرسکتے ہیں لیکن آنے والے وقت میں یہ بات ممکن ہے کہ پائی(Pi) اپنا ریٹ متعارف کروائی گی تو اس کے بعد پلے سٹور پر اس کا ایپ   پیسوں سے خریدہ جائے گا اور ہم اس میں فری مائینگ نہیں کرسکیں گے۔


پائی(Pi) کی مائینگ کیسے کی جاتی ہے اور پائی(Pi)  کی تعداد کیسے بڑھائی جاتی ہے؟

ہم پائی(Pi) ایپ کو پلے سٹو ر سے مفت میں ڈاؤلوڈ کرسکتے ہیں اور اس میں ہم اپنے کسی بھی دوست کے ریفرینس نمبر کی مدد سے اپنا اکاؤنٹ بناسکتے ہیں  جس میں ہم اپنے موبائل نمبر یا فیس بک اکاؤنٹ کے ساتھ اپنا اکاؤنٹ بنا سکتیں  ہیں اکاؤنٹ بناتے ساتھ ہی آپ کو ایک پائی مفت میں مل جائے گی اس کے بعد آپ مفت میں مائینگ کرسکتے ہیں  آپ اپنی پائی(Pi) کی مائینگ کی رفتار اس طرح بڑھا سکتے ہیں کہ اگر آپ اپنے مزید دوستوں کو  اپنے ریفرینس  لنک کے مدد سے شامل کرواتے جائے۔جتنے زیادہ آپ اپنے ریفرینس لنک کی مدد سے مزید لوگوں کو شامل کرواتے جائیں گے اتنی ہی زیادہ تیزی کے ساتھ آپ کی پائی(Pi) بڑھتی جائے گی اگر آپ مزید لوگوں کو شامل نہیں بھی کرپاتے تو اس کے باوجود بھی آپ اگر اپنے پائی(Pi) کے ایپ کو چوبیس گھنٹو کے اندر اندر ایک بار کھول لیتے ہیں تو آپ کی مائینگ ہوتی رہے گی اور آپ کو مزید پائی(Pi) ملتی رہیں گے ۔ یہ بات قابل توجہ ہے کہ آپ کو اپنے ایپ کو چوبیس گھنٹوں کے بعد ایک بار ضرور کھولنا ہے تاکہ آپ کی مائینگ  رُک نہ جائے لہذا آپ کو اس ایپ کو چوبیس گھنٹوں بعد ضرور ایک بارکھولنا پڑے گا۔

 

کیا پائی ایک صحیح کرنسی ہے یا پائی ایک فراڈ ہے؟

 

ایک پائی(Pi) کا کیا ریٹ ہے؟

اس ٹائم اگر بات کی جائے تو ایک پائی(Pi) پاکستانی روپے میں ایک پائی(Pi) چار روپے کی ہے جبکہ یہ بات سننے میں آئی ہے کہ پائی(Pi) اگر اپنا ریٹ متعارف کروائی گی تو کم سے کم ایک پائی(Pi) پانچ ڈولز  کی (Dollars)ہوگی۔اور  اس کے بعد اگر یہ کرنسی ترقی کرتی ہے تو  اس کرنسی کی قیمت بہت ہی زیادہ ہوسکتی ہے جیسا کے آپ سب جانتے ہیں بیٹکوائن کی قیمت  آج آسمان کو چُھو رہی ہے اس طرح ہم سب یہ اُمید کرسکتے ہیں کہ پائی(Pi) کی قیمت بھی زیادہ سے زیادہ ہوں جس سے ان لوگوں کو فائدہ ہو جو کافی دیر سے پائی(Pi) کی پائینگ کررہے ہیں ۔

 

اگر پائی(Pi) کا ریفرنس لنک نہ مل رہا ہوتو کیا کیا جائے؟

جی ہاں یہ ایک اہم سوال ہے کہ ہم پائی(Pi) کا ریفرنس  کوٹ کہاں سے حاصل کریں تو میں آپ سب لوگوں کو یہاں پر اپنا پائی کا  کوڈ دینا چاہوں گا جس کو آپ اپنے ایپ میں ڈال کراپنا اکاؤنٹ  بناسکتے ہیں اور اپنی پائی(Pi) کی مائینگ شروع کرسکتے ہیں ۔

پائی(Pi) ریفرنس کوڈ (Wajidali0396)  یہ بریکٹس میں دیا  گیا ریفرنس کوڈ آپ اپنے انویٹیشن کوڈ میں انٹر کریں گے تو آپ کا اکاؤنٹ  بن جائے گا۔

ویسے تو پائی(Pi) پاکستان میں ایل لیگل ہے لیکن پاکستان میں آپ ابھی بھی مائینگ کرسکتے ہیں مزید یہ کہ پاکستان کی حکومت  ڈیجیٹل کرنسی کو لیگل قرار دینے کے بارہ میں متوجہ ہیں ۔

اپنی ایک پائی(Pi)  کیسے حاصل کی جائے ۔

·        ابھی اپنی ایک پائی(Pi)   حاصل کریں  ۔

·        پلے سٹو پر  پائی(Pi)  لکھ کر تلاش کریں

·        ایپ انسٹال کرکے اپنی  انفارمیشن دالیں

·        جب انویٹیشن کوڈ مانگے تو آپ یہ انویٹیشن کوٹ ڈال کر اپنا اکاؤنٹ بنائے

·        انویٹیشن کوڈ Wajidali0396   

نتیجہ :

Conclusion:

آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ سب لوگوں کو  ڈیجیٹل  کرنسی پائی(Pi) کے بارہ میں  اصل حقائق بتانا تھا اور آپ پائی(Pi) کی مائینگ کیسے کرسکتے ہیں اور آپ سب لوگوں کو پائی(Pi) کو ریفرنس کوڈ دینا تھا۔

جدید  کاروبار کےبارہ میں مزید اس طرح کی خبریں جاننے کے لئے ہماری سائیٹ Techzaini.comضرور ویزٹ کریں ۔شکریں.

Post a Comment

Previous Post Next Post