Apple may launch new ipads in April




Apple may launch new ipads in April:

ایپل Apple اب ایک بار پھر سے اپنے  نئے جنریشن کے آئی پیڈ iPods’ متعارف کروانے کا سوچ رہی ہیں بہت ہی جلد ایپل Apple اپنے نئے  آئی پیڈ لانچ کرنے کا سوچ رہا ہے ذارائع کے مطابق  ایپل Apple بہت ہی جلد  آئی پیڈ لانچ کرے گا۔

ذرائع کے مطابق ایپل Apple اپنے آئی پیڈ iPods پرو کے  نئے ماڈلز  متعارف  کروانے جارہا ہے ۔ اپریل 2021 میں  ایپل Appleآئی پیڈ  پرو کے نئے ماڈل کو متعارف کروائے گا۔ اس مرتبہ  ایپل Apple آئی پیڈ کے نئے ماڈل کے بیزلس bezels کافی پتلے ہونگے  ایپل Apple ایئر آئی پیڈ  سے بھی زیادہ پتلے  بیزلس ہونگے ۔

اس مرتبہ ذرائع کے مطابق نئے آئی پیڈ  پروز میں آنے والا چیپ  A14 Bionic ہوگا  جو کہ ایک نیا  اور جدید قسم کا پروسیسر ہے۔ نئے آنے والے آئی پیڈ  کا کیمرہ بھی  اچھا ہونے والا ہے جس کی کوالٹی کو بھی  بہتر کیا گیا ہے ۔ لیکن نئے آئی پیڈ  کا سائز اور اس کا ڈیزائن پچھلے ماڈلز کی طرح کا ہی ہوگا۔ آئی پیڈ پرو 12.9 inch ایک منی LED ڈسپلے لائٹ  اور اچھے رنگوں  اور  اچھی برائٹنس کے ساتھ لانچ ہوگا۔

اس مرتبہ  2021 کے آئی پیڈ  میں Thunderbolt ports دی گئی ہیں جو کہ  ایک الگ مونیٹر کو ساتھ لگانے میں مدد فراہم کریں گی۔ یہ پورٹ C  پورٹ سے  زیادہ تیز اور اچھی ہوگی۔

ایپل Apple آج کل زیادہ تر یوزرس گیمنگ کے لئے بہت ہی زیادہ استعمال کرتے ہیں اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جب سے  پب جی موبائل PUBG Mobile  گیم لانچ ہوئی ہے اس کے بعدسے ایپل Apple آئی پیڈ iPad کی  مانگ مارکیٹ میں پہلے سے بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔

 بہت سے  لوگ  ایپل iPad استعمال کرکے  اپنی گیمنگ کوالٹی کو بہت زیادہ  بہتر بناچکے ہیں  ۔

نتیجہ:

آج کی اس پوسٹ کو مقصد آپ کو ایپل Apple کے آنے والے نئے آئی پیڈ iPadکے بارہ میں آگاہ کرنا تھا ۔ ذرائع کے مطابق اییل Appleکمپنی ایپریل 2021 میں اپنے آئی پیڈ iPad کے نئے ماڈلز لانچ کرنے جارہی ہے۔ جن کی قیمت ابھی تک  پتہ نہ چل سکی ہے۔

مزید اسطرح کی انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سایٹ Techzaini.com ویزٹ کریں ۔شکریں

Post a Comment

Previous Post Next Post